Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 33

Thread: اینڈ رائیڈ سمارٹ فون پر پیٹرن لاک توڑنے کا

  1. #1
    mkashifalipk is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd September 2016 @ 06:10 PM
    Join Date
    08 May 2014
    Gender
    Male
    Posts
    63
    Threads
    6
    Credits
    1,071
    Thanked
    3

    Default اینڈ رائیڈ سمارٹ فون پر پیٹرن لاک توڑنے کا

    اینڈرائڈ سمارٹ فون استعمال کرنے والے افراد موبائل میں موجود قیمتی ڈیٹا کو بچانے کیلئے اکثر پیٹرن لاک کا استعمال کرتے ہیں اور یہ ایک نہایت مفید فیچر بھی ہے تاہم پیٹرن لاک کا بھول جانا بہت سے لوگوں کیلئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے اور اس صورت میں موبائل فون کو ان لاک کرنے کیلئے گوگل اکاؤنٹ کی ضرورت پڑتی ہے لیکن اگر کسی کو گوگل اکاونٹ کا یوزرنیم اور پاس ورڈ یاد نہ ہو تو پیٹرن لاک کھولنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ پریشان مت ہوں کیونکہ اس خبر میں ہم آپ کو گوگل اکاؤنٹ کے بغیر پیٹرن لاک ختم کرنے کا طریقہ بتائیں گے لیکن یہ یاد رکھیں کہ اس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے آپ کے موبائل فون کی میموری میں موجود تمام ڈیٹا بھی ڈیلیٹ ہو جائے گا تاہم اگر آپ میموری کارڈ استعمال کرتے ہیں تو اس میں موجود ڈیٹا بالکل محفوظ رہے گا۔ گوگل اکاؤنٹ کے بغیر پیٹرن لاک کیسے کھولنا ہے؟ یہ جاننے کیلئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کیجئے۔ سب سے پہلے سمارٹ فون سے میموری کارڈ نکالیں اور پھر موبائل کو سوئچ آف کر دیں۔ سمارٹ فون کے آف ہونے کے بعد (والیم اپ) اور (پاور) کے بٹن کو ایک ہی وقت میں دبائیں اور سکرین پر کچھ بھی ظاہر ہونے تک انہیں دبائے رکھیں۔ نوٹ: سام گلیکسی سیریز کے ہائی اینڈ سمارٹ فونز میں ریکوری موڈ میں جانے کیلئے (پاور پلس والیم اب پلس ڈاؤن) پریس کریں۔ دیگر کمپنیوں کے موبائلز پر ریکوری موڈ میں جانے کا طریقہ مختلف ہے۔ آپ اپنے ماڈل کی مناسبت سے گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں۔اس کے بعد آپ کے چار آپشن سکرین پر ظاہرہونگے۔ ریبوٹ سسٹم ناؤ اپلائی اپڈیٹ فرام اے ڈی بی وائپ ڈیٹایا فیکٹری ریسیٹ وائپ کیشے پارٹیشن اب اپنے موبائل کے والیم بٹن کا استعمال کرتے ہوئے تیسری آپشن پر پر آئیں اور پاور بٹن کے ذریعے کلک کریں۔ اس کے بعد آپ کے سامنے ایک اور سکرین آئے گی جس پر ایک دفعہ (یس) ہاں اور کئی دفعہ (نوؤ) نہیں لکھا ہو گا۔ آپ (یس) ہاں کی آپشن پر کلک کریں گے تو آپ کا موبائل ڈیٹا ری سیٹ کرنے کے بعد ری سٹارٹ ہو جائے گا اور آ ن ہونے پر بالکل نئی حالت میں ہو گا۔ اب آپ اپنا ملک، وقت اور تاریخ اور دیگر آپشنز کو سیٹ کر کے نئے سرے سے اپنا موبائل استعمال کر سکتے ہیں۔ comments kren thanks
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    khan arbab's Avatar
    khan arbab is offline AjOoBa
    Last Online
    6th September 2021 @ 04:42 PM
    Join Date
    15 Dec 2014
    Location
    apni dhun me
    Gender
    Male
    Posts
    3,200
    Threads
    107
    Credits
    189
    Thanked
    122

    Default

    nice bhai

  3. #3
    Zahoor a's Avatar
    Zahoor a is offline Advance Member
    Last Online
    25th October 2020 @ 07:31 PM
    Join Date
    28 Apr 2015
    Location
    Daur.sharef.thu
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    622
    Threads
    33
    Credits
    1,346
    Thanked
    21

    Default

    Quote mkashifalipk said: View Post
    اینڈرائڈ سمارٹ فون استعمال کرنے والے افراد موبائل میں موجود قیمتی ڈیٹا کو بچانے کیلئے اکثر پیٹرن لاک کا استعمال کرتے ہیں اور یہ ایک نہایت مفید فیچر بھی ہے تاہم پیٹرن لاک کا بھول جانا بہت سے لوگوں کیلئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے اور اس صورت میں موبائل فون کو ان لاک کرنے کیلئے گوگل اکاؤنٹ کی ضرورت پڑتی ہے لیکن اگر کسی کو گوگل اکاونٹ کا یوزرنیم اور پاس ورڈ یاد نہ ہو تو پیٹرن لاک کھولنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ پریشان مت ہوں کیونکہ اس خبر میں ہم آپ کو گوگل اکاؤنٹ کے بغیر پیٹرن لاک ختم کرنے کا طریقہ بتائیں گے لیکن یہ یاد رکھیں کہ اس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے آپ کے موبائل فون کی میموری میں موجود تمام ڈیٹا بھی ڈیلیٹ ہو جائے گا تاہم اگر آپ میموری کارڈ استعمال کرتے ہیں تو اس میں موجود ڈیٹا بالکل محفوظ رہے گا۔ گوگل اکاؤنٹ کے بغیر پیٹرن لاک کیسے کھولنا ہے؟ یہ جاننے کیلئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کیجئے۔ سب سے پہلے سمارٹ فون سے میموری کارڈ نکالیں اور پھر موبائل کو سوئچ آف کر دیں۔ سمارٹ فون کے آف ہونے کے بعد (والیم اپ) اور (پاور) کے بٹن کو ایک ہی وقت میں دبائیں اور سکرین پر کچھ بھی ظاہر ہونے تک انہیں دبائے رکھیں۔ نوٹ: سام گلیکسی سیریز کے ہائی اینڈ سمارٹ فونز میں ریکوری موڈ میں جانے کیلئے (پاور پلس والیم اب پلس ڈاؤن) پریس کریں۔ دیگر کمپنیوں کے موبائلز پر ریکوری موڈ میں جانے کا طریقہ مختلف ہے۔ آپ اپنے ماڈل کی مناسبت سے گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں۔اس کے بعد آپ کے چار آپشن سکرین پر ظاہرہونگے۔ ریبوٹ سسٹم ناؤ اپلائی اپڈیٹ فرام اے ڈی بی وائپ ڈیٹایا فیکٹری ریسیٹ وائپ کیشے پارٹیشن اب اپنے موبائل کے والیم بٹن کا استعمال کرتے ہوئے تیسری آپشن پر پر آئیں اور پاور بٹن کے ذریعے کلک کریں۔ اس کے بعد آپ کے سامنے ایک اور سکرین آئے گی جس پر ایک دفعہ (یس) ہاں اور کئی دفعہ (نوؤ) نہیں لکھا ہو گا۔ آپ (یس) ہاں کی آپشن پر کلک کریں گے تو آپ کا موبائل ڈیٹا ری سیٹ کرنے کے بعد ری سٹارٹ ہو جائے گا اور آ ن ہونے پر بالکل نئی حالت میں ہو گا۔ اب آپ اپنا ملک، وقت اور تاریخ اور دیگر آپشنز کو سیٹ کر کے نئے سرے سے اپنا موبائل استعمال کر سکتے ہیں۔ comments kren thanks
    aur jo qmobil anroid me hute hn unko kasy rest kary?

  4. #4
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default

    Bohat achi

  5. #5
    Smad's Avatar
    Smad is offline Member
    Last Online
    7th September 2019 @ 07:20 PM
    Join Date
    16 Dec 2013
    Location
    Rahim yar khan
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    16
    Thanked
    6

    Default

    Bhai bqi sb to thk hai lekn jab recovry mod main open krty hain to softwer download ka option a jata hai aur download bhe ni hota bs roka rehta hai aur ye msla boht sy mobiles main hai agr koi hal hai to btaio

  6. #6
    jokhiowahab's Avatar
    jokhiowahab is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd March 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    26 May 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    70
    Threads
    11
    Credits
    8
    Thanked
    0

    Default

    bht khoob kabhi moka mila to try karenge

  7. #7
    Khawar Aamir's Avatar
    Khawar Aamir is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2023 @ 07:20 PM
    Join Date
    29 Oct 2014
    Location
    Jhang
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,231
    Threads
    46
    Credits
    3,230
    Thanked
    134

    Default

    bhai bohot achi sharing share ki ha
    ap ki mazeed aysi sharing ka intzaar rahy ga

  8. #8
    sajid.jee is offline Senior Member+
    Last Online
    13th February 2022 @ 04:52 PM
    Join Date
    28 Nov 2014
    Gender
    Male
    Posts
    204
    Threads
    28
    Credits
    284
    Thanked
    10

    Default

    Great

  9. #9
    Alone-Waseem's Avatar
    Alone-Waseem is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2019 @ 04:53 AM
    Join Date
    27 Sep 2014
    Location
    Multan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    237
    Threads
    5
    Credits
    128
    Thanked
    13

    Default

    bhai boht achi sharing share ki hay ap ki mazeed aysi sharing ka intzaar rahy ga

  10. #10
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    جزاک اللہ
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  11. #11
    S Prince's Avatar
    S Prince is offline Member
    Last Online
    7th March 2016 @ 04:39 PM
    Join Date
    15 Jul 2015
    Location
    On The Earth
    Gender
    Male
    Posts
    395
    Threads
    33
    Thanked
    14

    Default

    Data lost kiye begair bhi recovery ho jati ha par wo method aur ha.Ma INSHALLAH us py thread bnao ga
    Last edited by S Prince; 18th September 2015 at 09:19 AM. Reason: Typing mistake

  12. #12
    sabinkarim's Avatar
    sabinkarim is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 12:43 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Multan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    1,839
    Threads
    29
    Credits
    1,432
    Thanked
    88

    Default

    Good sharing.

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. رزق کی کشادگی کا خاص
    By uxpos in forum Islam
    Replies: 24
    Last Post: 19th November 2022, 09:29 PM
  2. خلفاء راشدین کیسے منتخب ہوئے
    By simple-man in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 12
    Last Post: 6th July 2021, 09:10 PM
  3. کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے؟
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 4th July 2020, 10:46 AM
  4. Replies: 25
    Last Post: 29th August 2016, 03:59 PM
  5. اسلام میں تفریح اور کھیل کا تصور
    By SHonas in forum General Knowledge
    Replies: 17
    Last Post: 18th December 2013, 12:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •