دوستو ! یہ ایک ایسا ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر ہے جس سے آپ اپنے ڈیٹا کو ڈیپ سکین کر کہ ریکور کر سکتے ہو ۔۔۔ اس سافٹ ویئر کا بہت سے دوستوں نے کہا بہت مشکل سے یہ سافٹ ویئر ملا ہے جو کہ لائف ٹائم رجسٹر بھی ہے۔