http://www.englishcentral.com
بھائی لوگ کیاہال ہے۔۔۔۔۔۔ میرا یہ پہلا تھریڈ ہے اس سیکشن میں تو کوئی غلطی ہوئی ہو تو معافی۔ تو جیسے کہ میں نے ٹائٹل میں بھی لکھا ہے۔۔ یہ ویب سائٹ بہت ہی زبردست ہے انگریزیر سکھنے اور بول چال ٹھک کرنے کے لیے۔۔ اپ ٹرائی کریں۔ اگر شیر ہوچکی ہو تو معافی۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks