امید ہے سب بھائی اور بہنیں ٹھیک ٹھاک ہوں گے
آپ سب کو میری طرف سے
عیداالضحیٰ مبارک ہو
اس عید پر عہد کر لیں
کہ قربانی کا اصل مقصد سمجھیں گے اور اپنی قربانی میں سے
غریبوں , یتیموں اور بیواؤں کا خیال کریں گے اور انہیں انکا حق ادا کریں گے
اللہ تمام مسلمانوں مرد اور عورتوں کو دینِ اسلام کو سمجھنے اور اس پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کے بتائے ہوئے طریقے سے عمل کریں گے
اللہ تمام مسلمان مرد و عورتوں کےگناہ معاف فرما اور انہیں سیدھی راہ پر چلنے کی ھدایت دے
ان سب کے صدقے ہم سب کے بھی صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما
آمین
اور یہ رہا نیچے آپ سب کے لیئے گفٹ
گفٹ یہ رہا
Allah Hafiz
Bookmarks