بہت خوب عدیل بھائی۔
کافی عمدہ طریقے سے سمجھایا۔
یقینا نیو آنے والے ممبرز اس سے لازمی مستفید ہوں گے۔
اور یہ ایک محفوظ طریقہ ہے جس سے وہ اپنی محنت اپنے نام سے محفوظ کر سکتے ہیں تاکہ کوئی اور انکی محنت کاپی نا کرلے۔
بہت شکریہ بھائی اتنا اچھا تھریڈ بنا کر شئیر کرنے کا۔
Bookmarks