وہ کونساحلال کام ہے جو حلال تو ہے پر سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل ہے ۔۔
(عبدالھادی)
وہ کونساحلال کام ہے جو حلال تو ہے پر سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل ہے ۔۔
(عبدالھادی)
میرے خیال میں اللہ تعالٰی کو سب سے ناپسندیدہ لفظ ’’طلاق‘‘ ہے۔ اب یا تو آپ نے اس لفظ کو عمل سے تعبیر کیا ہے یا شاید واقعی کوئی ایسا عمل ہو۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
طلاق ہی وہ حلال عمل ہے جو اللہ پاک کو سب سے زیادہ سخت ناپسند ہے۔۔۔
ماشاءاللہ سب ہی کا جواب درست ہے۔
حدیث شریف میں ہے
”أَبْغَضُ الْحَلَالِ الی اللّٰہِ الطَّلَاقُ“
(ابوداؤد بحوالہ مشکوٰة ص:۲۹۳)
جائز کاموں میں اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ ناپسند طلاق ہے۔
ایک دوسری روایت میں ہے
لاَ خَلَقَ اللّٰہُ شَیْئاً عَلٰی وَجہِ الأرْضِ أبْغَضَ الیہ مِنَ الطَّلاَقِ دارقطنی بحوالہ مشکوٰة ص:۸۴
کہ روئے زمین پر اللہ تعالیٰ نے طلاق سے زیادہ ناپسندچیز کو پیدا نہیں فرمایا۔
Talaq
¤$\ 1 day u will miss me/$¤
Talaak
V good
Bookmarks