چلیں جی وہ تو پی سی پر تھا اب آپ نے سیل فون پر بھی یہ کام سیکھا دیا ہے
جس کے لیے بہت شکریہ
--------
ایک بات پوچھنی تھی
یہ طریقہ کار ۔۔۔کارآمد ۔۔۔ہوگا۔۔۔۔۔بائی ڈیفالٹ سیٹینگ پر
یا
جو ہم نے اپنی مرضی سے سی پی یوزر میں جا کر تبدیلی کی ہوئی ہوگی
دونوں پر بھی؟
Bookmarks