حَج کا طرِیقَہ و فَضَائل

اَسّلام و عَلَیکُم

حج اسلام کا ایک اہم رکن ہے جو صاحب ِ استطاعت مسلمانوں پر فرض ہے
حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے یہ ایک اہم عبادت ہے جو سارے مسلمانوں میں سے صرف چند خوش نصیبوں کو حاصل ہوتی ہے دنیا میں کتنے ہی مسلمان ایسے یوتے ہیں جن کو یہ عظیم سعادت نہیں مل پاتی


اور وہ مسلمان جن کو اَللّٰلہ تعالٰی نے یہ عظیم سعادت اور ایک عظیم دولت عطا فرمائی ہے وہ کتنے خوش نصیب اور قابلِ رشک ہیں
دعا ہے کہ اَللّلہ تعالٰی ان مسلمانوں کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائے جنکو یہ سعادت نہیں ملی

حج کا طریقہ درج ذیل ہے بغور ملاحظہ فرمایئے


Name:  akkilu.jpg
Views: 586
Size:  136.4 KBName:  2.jpg
Views: 493
Size:  131.1 KBName:  3.jpg
Views: 537
Size:  156.3 KBName:  19m99y.jpg
Views: 465
Size:  142.2 KBName:  5.jpg
Views: 494
Size:  142.1 KBName:  73c4me.jpg
Views: 538
Size:  136.0 KBName:  p46.jpg
Views: 576
Size:  74.6 KB

اَللّٰلہ ہم سب کو حج کی عظیم سعادت عطافرمائے اور ہماری تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیّت عطا فرمائے
آمین