اسلام علیکم، امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے ، دوستوں میں نے سالٹ سٹیٹ ہارڈڈرائیو کو پاس ورڈ لگایا تھا،۔ اب بھول گیا ہوں۔ ڈرائیو اب سسٹم سٹارٹ ہونے پر پاس ورڈ کا پوچھتی ہے۔ اگر آپ کے پاس اس کا حل ہے تو برائےکرم بتائیں۔ آپ کے قیمتی مشوروں کا انتظار رہے گا۔