Results 1 to 12 of 12

Thread: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگات®

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    junaid b is offline Member
    Last Online
    21st December 2015 @ 11:52 AM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Searching.....
    Gender
    Male
    Posts
    373
    Threads
    64
    Thanked
    27

    Default مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگات®

    اسلام وعلیکم!
    دوستو، میں آج جو معلومات آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں، وہ بہت ہی کم لوگ جانتے ہوں گے۔ وہ یہ کہ مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟
    اس کے لیئے آپ کو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے پڑیں گے۔
    0۔اس کے لئیے آپکو ایک عدد تصویر چاہیے BMP فارمیٹ میں۔ جس کی Width:780 اور Height:135 ہونی چاہیے۔

    1۔ سب سے پھلے آپ Start پر Click کریں، اور RUN کا انتخاب کریں۔
    2۔ Regedit لکھ کر OK کا بٹن دبا دیں۔
    3۔ پھر بائیں جانب سے TREE کو کچھ اس طرح Expand کریں۔

    HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Internet Explorer\Toolbar​

    4۔ Toolbar کو Select کر کے دائیں جانب Mouse کا Right Button دبایئں اور
    New => String Value کا انتخاب کریں۔
    5۔ اس String Value کا نام یہ رکھیں۔ Backbitmap
    6۔ اس کی Value میں اُس BMP فائل کا Path دیں جہاں وہ پڑی ہے۔
    مثال کے طور پر:
    D:\File_Name.bmp

    اس کے بعد My Computer بند کرکے دوبارہ چلائیں تو تصویر ظاھر ہو جائے گی۔ ​
    Last edited by junaid b; 23rd September 2015 at 08:15 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd January 2017, 02:29 PM
  2. کامیابی کیسے دستیاب ہو؟
    By dutyjob in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 28th February 2015, 05:38 PM
  3. فتنہ انکار حدیث
    By sibghati in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 17th July 2012, 05:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •