آج اپنی فیملی کو عید مل لی تو میں نے سوچا اپنی نیٹ کی دنیا والی فیملی کو بھی عید مل لو اب آپ سب کو گلے تو نہیں لگا سکتا لیکن عید مبارک تو کہہ سکتا ہو تمام آئی ٹی دنیا ممبرز کو دل سے عید مبارک
خدا حافظ جن بھائیوں نے حج کی عظیم سعادت سمیٹی ان بھائیوں کو بھی عید اور حج بہت بہت مبارک
آپ کا بھائی انیس خان
Bookmarks