السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیرخیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں آج عید الاضحی اور میں لیٹ وش کررہا ہے اس کے لئے معذرت
میری طرف سے سب دوستوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو