تو میرا سوال ہے کہ
س: پہلا ٹیلی فون ایکسچینج کب بنا؟
جواب کا انتظار رہے گا۔
تو میرا سوال ہے کہ
س: پہلا ٹیلی فون ایکسچینج کب بنا؟
جواب کا انتظار رہے گا۔
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
پہلا ٹیلیفون ایکسچینج
پچھلے دونوں جوابات کے حوالے ملتے ہیں مگر اکثریت کے ساتھ جو حوالے ملتے ہیں اسکے مطابق جو صحیح اورمستند اور دردست جواب ہے وہ میری بہن سائمہ انور نے دیدیا ہے
دنیا کا پہلا ٹیلیفون ایکسچینج
28 january,1878, Boardman building,new haven,usa
میں قائم ہوا یہ ہے وہ بلڈنگ جسمیں دنیا کا پہلا ٹیلیفون ایکسچینج قائم ہوا
یہ ہیں بلڈنگ کے اندرونی مناظر
اور جو دنیا کا پہلا ٹیلیفون سبسکرائبر تھا اسکا نام
تھا John E. Todd
شکریہ
سلمان احمد
1877
bbb dhaso
رولز کے مطابق تھریڈ دس دن بعد ایکسپائیر ہوجاتا ہے
آپ کے تھریڈ کو ایکسپائیر ہونے میں تین دن باقی ہیں
جلد از جلد جواب دے دیں
Nice info
Wallikum Assallam..
Ejad K lehaz Sy Sb sy Pehly Telephone Exchange 1877 Ko Bostan main Banaya gaya... Or Baqaida Telephone Exchange ko 28-Jan-1878 ko Commercial kiya gaya..
Jazak Allah.
Bookmarks