اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

Name:  textgram_1388549533.jpg
Views: 378
Size:  109.6 KB

حج کے دوران کافی مسلمان شہید ہوگئے ہیں اور بہت سے لاپتہ ہیں مشکل کی اس گھڑی میں شہید ہونے والوں گمشدہ ہونے والوں اور انکے لواحیقین کیلیئے خصوصی دعا فرمائیں


یا اَللّٰلہ حج کے دوران جو لوگ شہید ہوگئے انکی مغفرت فرما ان پر رحمت فرما ان کو بلند درجات عطا فرما اور اس مشکل کی گھڑی میں انکے لواحیقین کو صبرِ جمیل عطا فرما اور جو لوگ گمشدہ ہیں انہیں انکے پیاروں سے ملادے اور انکے پیاروں کو صبرِ جمیل عطا فرما اور جو گمشدہ لوگ شہید ہو چکے ہیں انکی خبر جلد انکے گھروالوں تک پہنچا کر انکے گھر والوں کو مزید پریشان ہونے سے بچا

آمین


ہر کوئی اس دعا پر آمین ضرور کہے

شکریہ



سلمان احمد