میں آئی فون فور ایس یوز کر رھا ھوں۔ معلوم یہ کرنا چاہتا ھوں کہ پی سی سے کس طرح کوئی ویڈیو آئی فون میں ٹرانسفر کی جا سکتی ہے ویڈیو وتس ایپ اور وائبر پر شیئرز بھی ہو سکیں۔پلیز تفصیل سے بتا دیں۔فوٹو تو ٹرانسفر ہو جاتے ہیں۔مگر ویڈیو نہیں ہو رھی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔حل بتا دیں۔۔شکریہ
ادریس چودھری۔۔۔۔۔۔۔دینہ۔۔۔جہلم