کافی دنوں سے کوئی ڈئزائین شئیر نہیں کیا تو اس لیے آج کر رہا ہو
کافی دنوں سے کوئی ڈئزائین شئیر نہیں کیا تو اس لیے آج کر رہا ہو
Very nice
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
حمزہ بھائی بہت اچھی کوشش کی ہے آپ نے
ویسے اس میں فقیر حمزہ سرور تو سمجھ آگیا باقی سمجھ نہیں آیا کیا لکھا ہے
ماشااللہ بہت اچھا ڈیزائن کیا ہے۔
Ghoost72
حمزہ بھائی آپ تو کافی اچھے ڈیزائنر ہوتے جا رہے ہیں۔
بہت اچھے۔
حمزہ بھائی اگر آپ کیلی گرافی کی ایک آدھی کلاس شئیر کر دیں تو ۔۔۔
ہمارا برسوں پرانا خواب پورا ہو جائے۔۔
vry nice
Bookmarks