السلام و علیکم ورحمتﷲ وبرکاتہ
____________________________________
ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔
آج میں آپ لوگوں کو وی بلٹن چار کا ایک مزیدار اور بہت ہی کارآمد فیچر بتانے والا ہوں۔۔۔
یہ فیچر آپ لو گوں کی نظروں کے بالکل سامنے ہی ہے۔۔۔مگر بہت سے دوستوں کو اس کا پتہ نہیں ہو گا۔۔۔
چلیں میں بتا دیتا ہوں
آئیکون
____________________________________
آپ لوگوں نے آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام سیکشنز کے ساتھ اس طرح کے آئیکون دیکھے ہوں گے
کبھی آپ نے سوچا کہ یہ رنگ کیوں بدلتے رہتے ہیں۔۔
کیا آپ لوگوں نے کبھی ان پر غور کیا۔۔۔۔؟؟۔؟
کہ ان میں سے بعض کا رنگ سرمئ اور بعض کا نیلا لائٹ کیوں ہے۔۔۔۔؟؟؟؟
نیلا آئیکون
اگر کسی سیکشن کے ساتھ اس طرح کا
آئیکون نظر آئے تو تو اس سے کا مطلب یہ ہے کہ اس میں کچھ نیو پوسٹس تھریڈز ہیں جو آپ نے ابھی تک نہیں دیکھے۔۔یعنی ریڈ نہیں کیئے
سرمئ آئیکون
اگر آپ کو کسی سیکشن کے ساتھ اس طرح کا
آئیکون نظر آئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سیکشن میں آپ کے لیئے کوئ
Unreed
پوسٹس نہیں ہیں
تو دوستو۔۔۔۔اس طرح سے آپ کسی سیکشن کو کھولے بغیر ہی جان سکتے ہیں۔۔۔کہ اس سیکشن میں آپ کے لیئے کچھ نیا ہے یا نہیں۔۔۔ہے نا مزیدار فیچر۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
والسلام
ITDunya.com
Bookmarks