وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
yaseen ahmad
یٰسین بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا۔
نیو آنے والے ممبرز کے لیئے کافی ضروری ہے تاکہ وہ فورم کے رولز کو اچھی طرح جان لیں۔
تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے دوچار نا ہونا پڑے ممبرز کو۔
ٹیم ممبرز کوبھی فورم کو بہتر بنانے کا موقع مل سکے۔
اگر تمام ممبرز اپنی اپنی ذمہ داری سے واقف ہونگے تو فورم مزید ترقی کرے گا۔
Bookmarks