یہ لیجیئے نیچے دیئے گئے لنک سے اردو کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کریں اور ڈیفالٹ سیٹنگ پر لگا دیں۔۔۔
http://www.androsmartapps.com/pakist...-Keyboard.html
تو جاوا موبائلز میں تو اردو ہوتی ہے
very Gud BHAI JAaan... Keep It Up.
May ALLAH Bless On u
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
yaseen ahmad
یٰسین بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا۔
نیو آنے والے ممبرز کے لیئے کافی ضروری ہے تاکہ وہ فورم کے رولز کو اچھی طرح جان لیں۔
تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے دوچار نا ہونا پڑے ممبرز کو۔
ٹیم ممبرز کوبھی فورم کو بہتر بنانے کا موقع مل سکے۔
اگر تمام ممبرز اپنی اپنی ذمہ داری سے واقف ہونگے تو فورم مزید ترقی کرے گا۔
:jazakAllah:
میں کسی پوسٹ کو تھینکس نہیں کر پا رہا
تھینکس کا آپشن کہاں ہے؟
Noshab1
آپ اپنی پوسٹنگ جاری رکھیں جلد ہی یہ اوپشن ظاہر ہو جائے گا
شکریہ
Bookmarks