kia ap mujy ye btayn gy k pabandia kitni posts post karny k bad hoten ?
جی کیوں نہیں ضرور۔۔۔
جب آپ کی پوسٹنگ کی تعداد
100
ہو جائے گی تو کچھ پابندیاں آپ سے ہٹا لی جائیں گی۔۔۔
300
کے بعد آپ سب کو
pm
کر سکے گے۔۔۔
ابھی آپ صرف ٹیم ممبرز کو پی ایم کر سکتے ہیں۔۔۔
پی ایم مطلب پرائیویٹ میسیج۔۔۔۔
یہ ایک
100%
آٹو میٹک سسٹم ہے۔۔
۔۔شکریہ۔۔
~~~~~~~
Bookmarks