اسلام علیکم
دوستو امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستو ہمارے علاقے وارد کا نیٹ سپیڈ بہت
سلو ہے حلانکہ سگنل بھی فل ارہے ہیں
اسطرح ذونگ بھی بہت سلو ہے
اور اس سے ڈاونلوڈنگ تو دور کی بات ہے
براوزنگ بھی ٹھیک طرح سے نہی ہوتی
کیا کوئی اکسپرٹ اسکا حل نکال سکتا ہے
جس سے سرف براوزنگ تیز ہو جائے تو بڑی
مہربانی ہو گی.
Bookmarks