بھائی مندرجہ ذیل سٹیپ فالو کریں۔
سب سے پہلے یہ لنک سے اینٹی وائرس ڈائون لو ڈ کریں اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو۔
CLICK HERE TO GET ANTIVIRUS
اس کے بعد اسے کسی یو ایس بی میں کرلیں۔ یاد رہے کہ اس کمپیوٹر سے یو ایس بی میں کریں جس میں وائرس نہ ہو ہوسکے تو کسی دوست سے کروا لیں۔
اس کے بعد نئی ونڈو کریں (جو مرضی) ۔
پھر کوئی بھی ڈرائیو نہ کھولیں اور یو ایس بی لگائیں اور اینٹی وائرس انسٹال کریں۔
اس کے بعد فل سسٹم بوٹ ٹائم سکین پر لگادیں۔
اور پھر جب کمپلیٹ ہوجائے تو انجوائے کریں اور اگر مزید پروٹیکشن چاہتے ہیں۔
کہ آگے سے کبھی بھی وائرس نہ آئے تو اس لنک سے آپ اس اینٹی وائرس کو خرید بھی سکتے ہیں۔
CLICK HERE TO BUY AVAST ANTIVIRUS
Bookmarks