Results 1 to 6 of 6

Thread: دجالی فتنے قادیانیوں کو پہچاننے کے آسان طž

  1. #1
    zoologist's Avatar
    zoologist is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2021 @ 11:24 AM
    Join Date
    24 Mar 2009
    Age
    41
    Posts
    1,274
    Threads
    97
    Credits
    1,073
    Thanked
    51

    Default دجالی فتنے قادیانیوں کو پہچاننے کے آسان طž

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    دجال کا فتنہ بہت بڑا فتنہ ہے۔ دجال کا فتنہ صرف ایک فتنہ نہیں بلکہ چھوٹے بڑے لاتعداد اور بے تحاشہ فتنوں کا مجموعہ بھی ہے۔ گو کہ اصل دجال ابھی سامنے نہیں آیا لیکن بہت سارے دجالی فتنے دنیا بھر میں کام کر رہے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کر کے انکا ایمان لوٹ رہے ہیں۔۔ انھی دجالی فتنوں میں سے ایک بہت بڑا فتنہ ہے فتنہ قادیانیت جو بھولے بھالے اور انجان لوگوں کو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر گمراہ کر کے تباہ کر رہا ہے۔ دجال بھی لوگوں کو مرتد کرے گا اور قادیانی بھی اسی راہ پر لگے ہوئے ہیں۔ ویسے بھی موجودہ حالات کے پیش نظر کہا جا سکتا ہے کہ بہت جلد ان سب دجالی فتنوں کے بڑے سربراہ یعنی دجال مسیح کا خروج بھی ہو ہی جائے گا۔

    قادیانی/مرزائی مسلمانوں کے بیچ دھوکے سے اورچھپ کر رہتے ہیں۔ ان دھوکے باز اور ڈرامے باز زندیق قادیانیوں کو پہجاننے کے آسان طریقے جاننے کے لیے یہ تحریر غور سے پڑھیں۔ قادیانیوں کی کچھ نشانیاں بیان کرنا اور ان پر تھوڑی تفصیل بتانا بہت ضروری ہے تاکہ آپ کی معلومات میں اضافہ ہو سکے اور اس دجالی فتنے کی سازشوں سے ہوشیار و محتاط رہ سکیں اور اپنا ایمان سلامت رکھ سکیں۔

    دھیان رہے کہ 1974 کی آئینی ترمیم اور بعد ازاں 1980 اور 1984 کے امتناع قادیانیت قانونی ایکٹ کی شق 298 اے ، 298 بی اور 298 سی کے تحت قادیانی نہ صرف کافر ہیں بلکہ دھوکہ دے کر خود کو مسلمان ثابت کرنے کے لیے اگر شعائر اسلام کا استعمال کریں تو 3 سال کی قید کی سزا قانون میں بھی موجود ہے۔

    یہاں کچھ ایسی نشانیاں بیان کی جا رہی ھیں جو مسلمان کے بھیس میں چھپ کر رہنے والا قادیانی اکثر و بیشتر اختیار کرتا ہے۔

    (1)مسلمانوں سے گپ شپ لگانے کے بہانے قادیانی بات کو مذہبی امور پر لے جاتا ہے۔ وہ بغیر اپنی قادیانی شناخت کروائے یہ باور کروانے کی کوشش میں لگا رہتا ھے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق یہ عقیدہ رکھنا کفر اور خلاف اسلام و قرآن ہے کہ اللہ نے ان کو آسمان پر زندہ اٹھا لیا ہے۔ اور یہ کہ کافر ان کو صلیب نہیں دے سکے اور وہ قرب قیامت سے قبل دنیا میں واپس آئیں گے اور دجال کو قتل کریں گے۔ بلکہ ان کو صلیب پر چڑھایا گیا لیکن وہ زخمی حالت میں فلسطین سے کشمیر ہجرت کر گئے۔ وہاں 120 سال کی عمر میں ان کو موت آئی اور صحیح احادیث میں جو مذکور ہے کہ قیامت سے قبل حضرت عیسیٰ ابن مریم نے نازل ہونا ہے اس سے مراد یہ ہے کہ اس امت میں سے ہی کسی مثیل عیسٰی نے پیدا ہو کر مسیح ابن مریم اور امام مہدی ہونے کا دعوٰی کرنا ہے اور قرآن میں جہاں حضرت عیسیٰ ابن مریم کے متعلق توٖفی کا لفظ موجود ہے اس سے مراد ان کی موت ہے۔۔ حالانکہ عربی بولنے اور جاننے والے یہ سمجھتے ہیں کہ توفی کا مطلب کسی چیز کو پورا پورا قبض کرنا یا پورا پورا لے لینا ہوتا ہے اور چوںکہ اللہ نے آپ علیہ السلام کی مکمل توفی کرلی یعنی جسم ، شعور اور روح سمیت آسمان پر اٹھا لیا اس لئے قرآن میں آپ کی توفی کا بیان ہے اور احادیث میں آپ کے قیامت سے قبل نزول کا بیان اس توفی کی تصدیق کرتا ہے۔

    (2) قادیانی لوگوں کو علمائے دین سے شدید متنفر کرنے کی کوشش کرتا ہے اور علمائے دین کو تمام برائیوں کی جڑ بتاتے ہوئے ملاں یا مولوی کے نام سے پکارتا ہے، فرقہ واریت اور کفر کے فتوؤں پر بات کرنے کے بہانے موضوع کو اقلیتوں کے خلاف ہونے والی کاروائیوں بشمول قادیانی جماعت (جس کو یہ جماعت احمدیہ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں) ان کی طرف لے جاتا ہے اور یہ جتانے کی کوشش کرتا ہے کہ چونکہ مسلمانوں کے تمام فرقے ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ہیں ویسے ہی انہوں نے جماعت احمدیہ کو اپنے آپس کے اختلاف کے تحت کافر قرار دے دیا۔ حالانکہ امت مسلمہ کے تمام مسالک بالاجماع ایک دوسرے کو کافر قرار نہیں دیتے اور فقہہ کے جو چاروں امام گزرے ہیں امام حنبل ، امام شافعی ، امام مالک اور امام ابو حنیفہ رحمہم اللہ ان میں سے کسی نے دوسرے فقہہ کے ماننے والے کو کافر یا اسلام سے خارج قرار نہیں دیا بلکہ اس معاملے میں تمام امت مسلمہ کا ہمیشہ سے اجماع موجود ہے کہ آپ ﷺ کے بعد پیدا ہونے والا ہر مدعی نبوت اور اس کے پیروکار کافر اور اسلام سے خارج ہیں۔ حتیٰ کہ امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا فتوٰی ہے کہ جس کسی نے آپ ﷺ کے بعد کسی مدعی نبوت سے اس کی صداقت کا ثبوت طلب کیا کسی تردد کے ساتھ تو وہ خود بھی اسلام ہے خارج ہو جائے گا۔

    (3) قادیانی چاندی کی خاص قسم کی انگوٹھی پہنتے ہیں، اکثر لاعلم مسلمانوں کے سامنے یا وہاں جہاں ان کو اس بات کا یقین ہو کہ کوئی ان کو پہچان نہیں پائے گا جس پر قرآن کی یہ آیت لکھی ہوتی ہے ” أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ ” جس کا ترجمہ ہے کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہی ؟ یہ انگوٹھی قادیانی مرزا قادیانی کی سنت کے طور پر پہنتے ہیں کیوں کہ مرزا قادیانی بھی ایسی انگوٹھی پہنا کرتا تھا۔

    (4) قادیانیوں میں ان کے خلیفہ کی مکمل داڑھی ہوتی ہے۔ اور ایسا صرف سادہ لوح مسلمانوں اور دیگر لوگوں کو دھوکہ دینے، یہ جتانے اور دکھانے کے لیے کیا جاتا ہے کہ وہ شعائر اسلامی کی مکمل پابندی کرتا ہے۔ ورنہ قادیانی مسلمانوں سے شدید نفرت اور خار رکھتے ہیں۔ اور چونکہ وہ مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں اس لیے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر اس ظاہری وضع قطع کے شعار اور نقل سے بچا جائے جو کہ ہمارے علمائے دین یا متقی مسلمان اپناتے ہیں، جیسے مکمل داڑھی ایک مٹھی بھر ، لیکن قادیانی آپ کو 99٪ فرنچ کٹ داڑھی میں ملے گا، یا پھر کلین شیو اور بنا داڑھی کے۔ اور ان کے ہاں غیر اعلانیہ حکم کے طور پر کوئی قادیانی جماعتی عہدے دار موجودہ خلیفہ سے لمبی اور گھنی داڑھی نہیں رکھ سکتا۔ اس لیے کبھی سالانہ قادیانی جلسے کے موقع پر بھی ہزاروں قادیانیوں کے بیچ کوئی قادیانی اپنے خلیفہ جیسی، اس کے برابر یا اس سے لمبی داڑھی رکھے نظر نہی آئے گا اور یہ بات آپ گوگل پر رومن اردو میں جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں، ان شاءاللہ تصدیق ہو جائے گی۔

    (5) قادیانی کبھی مسلمانوں کی طرح مخصوص نماز والی گول ٹوپی نہیں پہنے گا۔ وہ یا تو پٹھانوں کی مخصوص ٹوپی پہنے نظر آئیں گے یا سندھی ٹوپی اور یا پھر جناح کیپ ، اس حوالے سے ایک ایسی بات جو کوئی قادیانی آپ کو نہیں بتائے گا وہ یہ ہے کہ قادیانی جماعت میں مردوں کا ان کے مرتبے یا رتبے کے لحاظ سے سر ڈھانپنے کا رواج ہے۔ ان کا خلیفہ شملے والی پگڑی پہنتا ہے اور اس کے علاوہ کسی قادیانی کو اس کی موجودگی میں پگڑی پہنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ خلیفہ کے بعد جو اس سے نچلے درجے کے عہدے دار ہیں وہ پینٹ کوٹ، شلوار قمیض و شیروانی کے ساتھ جناح کیپ کا استعمال کرتے ہیں۔ اور پھر ان سے نچلے عام قادیانی یا تو پشتو یا پٹھانوں کی مخصوص ٹوپی پہنتے ہیں یا پھر سندھی ٹوپی میں نظر آتے ہیں۔

    (6) قادیانی عورتوں کو پہچاننا تو اور بھی آسان ہے۔ یہ بھی اپنے قادیانی مردوں کی طرح مسلمان عورتوں کی ضد میں ڈھیلے ڈھالے برقع کے بجائے عمومی طور پر ٹائٹ برقع پہنتی ہیں جس کی کمر پر اکثر برقع سے منسلک بیلٹ بھی لگا ہوتا ہے تاکہ برقع کی فٹنگ اچھی آئے (ویسے وہ بیلٹ کھولتے ہوئے کافی پریشانی کا سامنا ھوتا ہے) اس کے علاوہ ان کے نقاب کا طریقہ بھی نرالا ہوتا ہے جس میں نقاب ناک کے نیچے رکھا ہوتا ھے ہونٹوں کے اوپر ڈھلکا ہوا، جس سے سوائے لب و رخسار کے سب نظر آتا ہے جو کہ ” نہ سامنے آتے ہیں اور نہ چھپاتے ہیں ” کے مصداق مسلمان مردوں کو لبھانے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

    (7) قادیانیوں کا ٹی وی چینل ایم ٹی اے (مسلم ٹی وی احمدیہ ) کے نام سے سیٹیلائٹ سے 24 گھنٹے نشر ہوتا ہے جس پر یہ اپنے مذموم کفریہ عقیدے کی کھلم کھلا تبلیغ کرتے ہیں۔ اور دجل پر مبنی تعلیم کو اسلام احمدیت یعنی احمدیت ہی اصل اسلام ہے کے نعرے کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔

    (8) قادیانیوں کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ آج کے اس دور میں جب کیبل ٹی وی عام ہے اور پاکستان میں عام گھریلو صارفین کے لئے ڈش اینٹینا کا استعمال متروک و معدوم ہو چلا ھے لیکن اس کے باوجود قادیانی ایم ٹی اے چینل دیکھنے کی غرض سے اپنے گھروں پر ڈش اینٹینا لگاتے ہیں اور جن مسلمانوں پر یہ اپنے دجل و فریب کی طبع آزمائی کرتے ہیں ان کو اکثر تبلیغ کی نیت سے اپنے گھر یا علاقے کے قادیانی مرکز بلا کر اپنا یہ ٹی وی چینل دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس ٹی وی چینل کا لوگو قادیانیوں کا مشہور مینارۃ المسیح ہے جو کہ قادیان انڈیا میں ہے اور جس مینارہ کو یہ اپنے ٹی وی چینل پر مسلمانوں کے مقابلے میں اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کی جگہ دکھا کر اس کو مشتہر کرتے ہیں۔

    (9) سب سے اہم نشانی یہ ہے کہ قادیانی ناموں کے آغاز میں آپ کو محمد لگا نظر نہیں آئے گا اور نا ہی کوئی پیدائشی قادیانی آپ کو اس طرح کا خالص اسلامی نام رکھے نظر آئے گا جیسا کہ عبداللہ ، مصطفیٰ ، عبدالرشید ، عبدالقیوم۔ جب کہ ان کے ناموں کے اختتام میں اکثر احمد لگا ہوا پایا جاتا ہے جو کہ مرزا قادیانی کے نام کا بھی حصہ تھا اور قادیانی قرآن پاک میں بیان ہونے والے آقا ﷺ کے مخصوص نام احمد سے مراد مرزا قادیانی کی ذات کو ہی لیتے ہیں معاذ اللہ ! ساتھ ساتھ یہ بھی دھیان رہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں پائے جانے والے زیادہ تر قادیانی پنجابی زبان بولنے والے گھرانوں سے تعلق رکھتے ھیں کیوں کہ مرزا قادیانی کا تعلق بھی تقسیم ہندوستان سے قبل قادیان ضلع گورداسپور پنجاب سے تھا اس لئے ان کی تبلیغ کا زیادہ اور مرکزی دائرہ اثر بھی تقسیم سے قبل اور بعد میں بھی پنجاب ہی رہا جہاں موجود سادہ لوح دیہاتی ملنسار ماحول میں ان کے فتنے کی آبیاری ہو سکی اور آج بھی یہ سلسلہ نسل در نسل جاری ہے۔

    (10) قادیانی سادہ لوح لوگوں کو دھوکہ دینے کی غرض سے ایک مشہور ڈائیلاگ کہتے، بولتے اور لکھتے ہیں اور بکثرت استعمال کرتے ہیں جو ہے (Love For All, Hatred For None) یا پھر یہ جملہ لکھتے ہیں (محبت سب کیلئے اور نفرت کسی سے نہیں) ۔۔ لیکن یہ سب ڈرامہ ہے اور حقیقت اس کے برعکس ہی ہے کیونکہ اگر انھیں انسانیت اور لوگوں سے اتنی ہی بھلائی اور محبت ہوتی تو دجال کے لشکر میں کیوں شامل ہوتے؟؟ اور کیوں خود بھی گمراہ ہوتے اور باقیوں کو گمراہ کرنے کے مشن پر گامزن ہوتے؟؟ اس لیے ان دجل و فریب کے متوالوں سے بہت ہوشیار رہیں اور اپنے بھائیوں، بہنوں، دوستوں اور عزیزوں کو بھی محفوظ رکھیں۔

    (11) اگر آپکو کسی کے بارے میں شک ہو کہ وہ قادیانی ہے تو اسکے سامنے مرزا قادیانی پر لعنت کریں ،بس آپکو خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔

    یہ کچھ اہم ترین نشانیاں ہیں فتنہ دجال کے ایک بڑے فتنے قادیانیوں کی۔۔ امید ہے اینٹی دجال مشن ڈاٹ کام ویب سائٹ کو پسند کرنے والے اور ہمارے آرٹیکلز پڑھنے والے مسلمان دوست، بھائی اور بہنیں اس دجالی فتنے کے لوگوں کی ان علامات و نشانیوں کو ضرور یاد رکھیں گے اور آگے بھی شئیر کریں گے تاکہ مسلمان اس دجالی قادیانی فتنے سے محفوظ رہیں اور اپنا ایمان سلامت رکھیں۔ اس اہم ترین ویب سائٹ کے لنک کو جتنا ہو سکے پھیلائیں تاکہ آپ کے تمام بھائی، بہنیں اور دوستوں کو فائدہ ہو۔ خود بھی ہمارے آرٹیکلز پڑھیں اور دوستوں سے بھی ضرور شئیر کریں۔

    اللہ پاک ہم سب کے حامی و ناصر ہوں اور ہم سب کو ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں۔۔آمین
    Last edited by zoologist; 3rd October 2015 at 11:48 PM. Reason: font size
    Wo Jise Barish Pasand Na thi ,Najane Kiyun Aaj Dair Tak Tanha, December ki Barish mein Bheegta Raha

  2. #2
    Adeelking's Avatar
    Adeelking is offline Advance Member
    Last Online
    19th February 2023 @ 09:56 AM
    Join Date
    25 Jun 2013
    Location
    karor(Layyah)
    Gender
    Male
    Posts
    1,699
    Threads
    129
    Credits
    400
    Thanked
    87

    Default

    بہت اچھا تھریڈ ہے


  3. #3
    hitler47's Avatar
    hitler47 is offline Advance Member
    Last Online
    9th January 2023 @ 01:20 AM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Age
    36
    Posts
    1,307
    Threads
    66
    Credits
    1,011
    Thanked
    89

    Default

    qasam khuda ki qadyani Sab se barey gustakh e rasool hain

    lanat hai qadyanion

    tatti main gir ke marney waley ko nabi mantay ho.

    mere bus main ho to main tumhein tashreef pe latein marun lanti logon

    ajao Karachi tumhein hath pair tor ke chowk pe bheek mangaaoon....

  4. #4
    shoaibyazdan's Avatar
    shoaibyazdan is offline Senior Member
    Last Online
    4th November 2017 @ 06:12 AM
    Join Date
    16 May 2015
    Location
    Sahiwal
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    853
    Threads
    48
    Credits
    1,378
    Thanked
    24

    Default

    Same thread

  5. #5
    Masoom_Wafa is offline Junior Member
    Last Online
    15th August 2016 @ 09:19 AM
    Join Date
    11 Nov 2015
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    20
    Threads
    4
    Credits
    1,031
    Thanked: 1

    Default


  6. #6
    Gmlaghari's Avatar
    Gmlaghari is offline Senior Member
    Last Online
    19th March 2018 @ 07:10 AM
    Join Date
    12 Feb 2016
    Location
    Ghotki pakistan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    20
    Credits
    1,707
    Thanked
    96

    Default

    Very nice

Similar Threads

  1. مسجد اقصیٰ تاریخ کے آئینے میں
    By aziz_865 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 3
    Last Post: 11th April 2018, 10:45 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 29th August 2016, 03:59 PM
  4. Track Lost Mobile Laptop Using Prey (URDU)
    By Asrar Writer in forum Software Reviews
    Replies: 13
    Last Post: 11th January 2015, 07:14 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •