وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہyaseen ahmad
ساحل بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ایک ساتھ اتنی ساری خوشیوں سے بھری نیوز ہمیں دینے کے لئے آپ نے یہ پیارا سا تھریڈ بنایا
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
میری طرف سے اور تمام ٹیم ممبرز اور تمام آئی ٹی دنیا فیملی ممبرز کی جانب سے آپ تینوں بھائیوں
yaseen ahmad
Tanweer
super king
کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی ڈھیر ساری خوشیاںمبارک ہو
اللہ عزوجل آپ تینوں کو دنیا و آخرت کے ہر ہر امتحان میں کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
Tanweer
super king
Bookmarks