Slam dosto mein jab apni usb ko open kerta hon to is ka data show nhi ho rha he or formate bhi nhi ho rhi he
Slam dosto mein jab apni usb ko open kerta hon to is ka data show nhi ho rha he or formate bhi nhi ho rhi he
اس پر وائرس آ گیا ہے
آپ ایسا کرو کہ ۔۔۔۔شو آل فائل اینڈ فولڈر کے آپشن میں جاو
وہاں جا کر شو آل اور ہیڈن فائلز کو آن کر لو
پھر آپ کو آپ کی فائلز نظر آنا شروع ہوجائیں گی
--------
اسکرین شارٹ دے دیتا ۔۔۔پہلے یہ بتاؤ کہ کونسی ونڈو استعمال کر رہے ہو
چلو یہ آسان کام ہے
اسٹارٹ پر جا کر کلک کرو
رن کمانڈ کو اوپن کرو
پھر وہاں پر
سی ایم ڈی
لکھ کر انٹر کرو
اب آپ کے سامنے ایک کالے رنگ کی ونڈو اوپن ہو جائے گی
وہاں پر یہ لکھو
-----------
نوٹ : آپ کی یو ایس بی ۔۔۔۔کا۔۔۔جو ۔۔۔۔ڈرائیو ۔۔۔نام ہو
مثلاً۔۔۔۔۔جی ۔۔۔ہوگا
تو اس طرح لکھنا
G:
یا ۔۔۔جی ۔۔۔کی۔۔۔جگہ ۔۔۔جو بھی ہو وہ نام لکھ لینا
اب کچھ اس طرح لکھا ہوا نظر آئے گا
c:\users\user>
تو آپ نے اس کے آگے اپنی یو ایس بی کاڈرائیو نام لکھ دینا ہے
جو کہ اس طرح نظر آنا چاہیے
G:\>
اس کے آگے آپ نے یہ لکھنا ہے
G:\>attrib -s -h /s /d *.*
اس طرح سے آپ کی یو ایس بی کا سارا ڈیٹا شو ہو جائے گا
اس ونڈو سے باہر جانے کے لیے
exit
لکھ کر آپ واپس ونڈو میں جا سکتے ہیں
اگر پھر بھی کوئی مشکل ہوتو
اس تھریڈ کا وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/t427354/
Bookmarks