kia gift chahye ap ko is birht day pe???
kia gift chahye ap ko is birht day pe???
وعلیکم السلام
آپ کو بھی بہت بہت مبارک
بھائی ویسے ابھی نومبر تو آنے دیں
اتنی جلدی مبارکباد دے دی آپ نے
آپ سب ممبرز کے اچھے اچھے معلوماتی تھریڈ ز کی بھر مار ہی آئی ٹی دنیا کا خاص تحفہ ہوتا ہے بھائی
بہت بہت شکریہ ڈیئر
آپ یہ گفٹ لیں
اور اچھے اچھے تھریڈز بنائیں
شکریہ
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
آپکو بھی خیر مبارک بھائی
apko bhee
Members ko Ache Threads Dain Ye ITD ke liye Gift Hai
Bookmarks