NaJEEB863 said:
bhai jan apki bat me samaj raha ho mene adobi pe kafi work be kia h par me chahta ho k pic m0bile aur computre pe nai khud me banao aur mere pas e.g ap 10th class k fram jama karane k liye jo pic hoti h pasport size etc
اچھا اچھا بھائی میں اب سمجھا۔
you want to be a professional photographer??
یہ کوئی آسان کام نہیں ہے۔ پر جو کرتے ہیں وہ انسان ہی ہوتے ہیں۔
سب سے پہلے میں آپکو بتا دوں کہ اس انڈسٹری میں بہت پیسہ ہے اگر کام آپکا ہے تو۔
کسی کے نیچے کام کریں گے تو کوئی فائدہ نہ ہوگا۔
اس کے بعد یہ کہ اس کو آپ صرف انٹرنیٹ پر نہیں سیکھ سکتے البتہ کچھ بیسک انفارمیشن ضرور حاصل کرسکتے ہیں۔
اس کا ایک کورس ہوتا ہے جو کہ بہت سی یونیورسٹیاں انٹرمیڈیٹ کے بعد کرواتی ہیں۔ اس کی انفارمیشن آپکو اپنے علاقے کے حساب سے انٹرنیٹ پر سرچ کرنی ہوگی۔
باقی جو میرا کام ہے میں کردیتا ہوں۔
یہ ایک کتاب ہے جو کہ بیسک انفارمیشن کے ساتھ ہے۔ اسے پڑھیں اور کتب چاہیے ہوں تو یہاں پر ہی بتادیجئے گا میں دے دوں گا۔
Bookmarks