مــيرى طــرف ســے بھـى عــديل كو ســپر موڈریٹر كا رینک بــہت بــہت مــبارک ہوں
مــيرى طــرف ســے بھـى عــديل كو ســپر موڈریٹر كا رینک بــہت بــہت مــبارک ہوں
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
رینک کی مبارکاں
~~~~~~~
~~~~~~~
~~~~~~~
Bro,Bohat bohat mubarak ho.
سب سے پہلے تو منجمنٹ کا دل سے مشکور ہوں کہ مجھے اس رینک کے قابل سمجھا گیا
آپ سب نے وش کیا وہ بھی بے حد پیارے طریقے سے، اس کے لیے دل سے مشکور ہوں
انشااللہ اب میں اپنا کام مزید بہتر کروں گا
یہ میرے لیئے بہت اعزاز کی بات ہے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فارم پر سپر ماڈریٹر کے عہدے پر فائز ہونا
انشااللہ میں آپ سب کی امیدوں پر پورا اتروں گا
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ آپ کی محنت کا نتیجہ ہے عدیل بھائی
بلیو زون میں داخل ہونے پر ڈھیروں بدھائیں قبول فرمائیں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
قاسم بھائی اتنی اچھی خبر سے آگاہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
یقینا منیجمنٹ کی طرف سے ایک بہترین فیصلہ کیا گیا ہے۔ عدیل بھائی واقع اسکے درست حق دار تھے۔
اور عدیل بھائی میری طرف سے بہت بہت مبارک باد جنہوں نے ایک اہم سنگ میل پورا کیا۔
یہ آپکی محنت کاصلہ ہے جو آپکوملا ہے ۔ آپکی فورم پر محنت کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔
اللہ آپکو اسطرح کامیابی سے نوازتا رہے اور آپکی مشکلات آسان فرمائے۔
Waalikum ASSalam WR WB
Ma Sha Allah BoOhat BoOhat Mubarak ho Adeel on Super Moderator Rank
Allah Pak App kO humsha Khush Rakhy Aameen
BoOhat ACha Thread Banaya Hai M-Qasim Bhai App ny
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Bookmarks