وعلیکم السلام قاسم بھیا
---------
السلام علیکم ۔۔۔دوستوں
خاص طور پر
عدیل بھیا
آپ کو دل کی گہرائیوں سے جہاں آج تک کوئی نہیں پہنچا
اس ترقی پر بہت بہت مبارک باد پیش کی جاتی ہے
قبول فرمائیں
آپ کی ریپلائی پڑھی
-------
انشااللہ میں آپ سب کی امیدوں پر پورا اتروں گا
--------
دیکھ لیں
ابھی بھی وقت ہے وضاحت کردیں
---------
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں
آمین
----
ویسے میٹھائی ویٹھائی کا کوئی رواج ہے؟
چلیں پارٹی بھی قبول کر لیں گے
مگر
اُس پارٹی کا پہلا دعوت نامہ تحریر کیجیے گا
اپنے
شہزاد بھیا کے نام
ہمارا کیا ہے ہم توقاسم بھیا اور تنویر بھیا کے ۔۔۔۔۔
اور
اچھی بات یہ لگی کہ آپ کی یہ ترقی
آئی ٹی دنیا
کی
سالگرہ
سے کچھ ہی دن پہلے ہوئی ہے اس لیے ڈبل مبارک باد قبول ہو آپ کو
آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کو بھی اتنا قابل ممبر ملنے پر دلی مبارک باد
Bookmarks