امید ہے کہ آپ خریت سے ہوں گے۔
۔۔۔مینجمنٹ۔۔
سے ایک گزارش ہے۔۔۔
مجھے آپ سے کچھ انفارمیشن چاہیے۔۔
میں اورئیکل کا کورس کروا رہا ہوں جہاں مجھے بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔
وہ یہ کہ جب میں جی آئی ایف کی فوٹو اپلورڈ کرتا ہوں۔۔
تو اپلورڈ ہونے کے بعد وہ فوٹو جے پی جی میں ہو جاتی ہے۔۔۔
ایسا کیوں ہو رہا ہے۔ ؟؟؟؟
ہو سکے تو کیا میں فلیش کی ویڈیو اپلورڈ کرسکتا ہوں اس کورس میں تاکہ ہر کسی کو آسانی سے سمجھ آ جائے؟؟؟
اگر ویڈیو اپلورڈ نہیں کر سکتا تو کم از کم ویڈیو کو جی آئی ایف میں کنورٹ کر کے وہ اپلورڈ کر سکوں۔۔۔
مگر پھر بھی اپلورڈ نہیں ہوتی؟؟؟
میرے خیال سے جی آئی ایف کی فوٹو کاسائز کم از کم 10سے 15 ایم بی تک ہونا چاہیے
شاہد بھائی جی آئی ایف کی فوٹو کا سائز کم از کم 15 ایم بی تک کر دیں۔۔۔
مہربانی فرما کر مجھے کوئی آسان طریقہ بتا دیں ۔۔۔۔؟؟
میں آپ کے جواب کا انتظار کروں گا۔۔۔
__________________