very nice
کمال کردیا بھائی ۔۔ بہت خوب بہت ہی خوب۔۔
سچ میں اس سیکشن میں آنے کا مزا آگیا ۔۔۔
ویلڈن یارا۔۔۔
نئے دوستوں خصوصا جو کہ ڈیزائن پوئٹری میں انٹرسٹ رکھتے ہیں جیسے کہ طاہر ہیں وہ اس تھریڈ سے سبق حاصل کریں کہ ڈیزائن پوئٹری کیا ہوتی ہے حمزہ سے پوچھیں کہ اس تھریڈ میں کتنے گھنٹے کتنی محنت لگی اور ہم بس ایک تصویر لی اوپر کچھ بھی اوٹ پٹانگ شعر لکھا اور ڈیزائن پوئٹری سیکشن میں دے مارا۔۔۔۔ بہت غلط ہے یہ بہت زیادہ۔۔۔
بہت خوب
آپکی محنت واقعی نظر آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔لا جواب کام
ارے بھائی بہت کمال کی ڈیزائنگ ہیں۔ یقین مانیں میں ابھی تک شعر نہیں پڑھ پایا۔
پانچ منٹ سے صرف ڈیزائن ہی دیکھ رہا ہوں۔
بہت کمال کا ڈیزائن ہے۔
Wow nice sharing
برادر بہت ہی زبردست شئیرینگ ہے
---------
واقعی اچھا لگا آپ کی کاوش کو دیکھ کر
--------
کسی کی یاد میں اتنا اُداس نہ ہُوا کر
لوگ نصیب سے ملتے ہیں، اُداسیوں سے نہیں
بہت شکریہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks