آئی ٹی دنیا کے تمام میمبرز کو میرے تھریڈمیں خوش آمدید۔
آج ایک ایسا سافٹوئر لایا ہوں جس کی مدد سے آپ اپنی ونڈو کو ایڈٹ کرسکتے ہیں۔
اس کی پارٹیشن کرسکتے ہیں۔
ہر قسم کی ونڈو میں شو ہونے والی امیج ایڈٹ کرسکتے ہیں اور تبدیل بھی کرسکتے ہیں۔
اور سب سے بڑی بات کہ اس کو رن کرنے کے لئے نیٹ فریم ورک کی ضرورت نہیں ہے۔
سافٹوئر کانام
NTLite 1.0 Beta
سکرین شارٹس
سافٹوئر کے ڈائون لوڈ کے لیے نیچے کلک کریں۔
Bookmarks