Results 1 to 12 of 134

Thread: آئی ٹی دنیا کا فورم

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default آئی ٹی دنیا کا فورم



    السّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ

    خوش آمدید



    فہرست


    *آئی ٹی دنیا کا فورم*
    *آئی ٹی دنیا کے فورمز کی معلومات*
    *فورم کے حوالے سے کچھ ضروری باتیں*
    *پوسٹ کہاں اور کس صورت میں کی جائے*
    *ممبرز کیلیئے ایک پیغام*


    آئی ٹی دنیا کا فورم
    Name:  ITD 1.gif
Views: 1774
Size:  17.8 KB

    آئی ٹی دنیا کا فورم آپکی آئی ٹی و کمپیوٹرز اور موبائل پلیٹ فارمز سے متعلّق تمام ضروریّات کو پورا کرنے اور اس حوالے سے آپکے مسائل حل کرنے اور آپ تک معلومات پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے اور یہ ہماری سماجی روایات کے مطابق اردو ادب شعر و شاعری طنز و مزاح کے لئے بھی ایک بہترین فورم ہے
    اور اسکے ساتھ ساتھ یہ آپ کی دینی و معاشرتی و ذہنی تربیّت کرنے اور اس حوالے سے آپ تک معلومات پہچانے کا ایک اچّھا ذریعہ ہے
    اس میں آپکو زندگی کے ہر رنگ ملیں گے اس میں آپکو بہت کچھ ملے گا اس میں دین کو بھی سیکھیں گے اور دنیا کو بھی سیکھیں گے

    اِنشَاءَاللّٰہ


    آئی ٹی دنیا کے فورمز کی معلومات

    Special Section

    Name:  special section.jpg
Views: 1761
Size:  83.3 KB
    اس سیکشن میں کچھ فورمز موقع کی مناسبت سے ہوتے ہیں اور یہ سیکشن آئی ٹی دنیا پر آپکا تعارف کروانے اور آئی ٹی دنیا کے فورم کے حوالے سے آپ کی تربیت کرنے اور آپکی ذہنی آزمائش کرنے اور آپ تک اطّلاعات پہچانے کے لئے ایک خاص سیکشن ہے

    News and Announcements(click)

    یہ فورم آپ تک آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کی جانب سے اور دیگر ممبرز کی جانب سے آپ تک آئی ٹی دنیا کے حوالے سے خبر/اطلاعات پہنچاتا ہے اور اس فورم میں ایک دوسرے کو گریٹنگس دینے و لینے کا موقع بھی ملتا ہے آپ یہاں برتھ ڈے گریٹنگس یا ممبرز کو کسی بھی خاص موقعے پر گریٹنگس دے سکتے ہیں

    Introduction(click)

    یہ فورم نیو ممبر کیلئے سب سے پہلا اور یاد گار فورم ہوتا ہے جس میں وہ اپنے آپ کو متعارّف کرواتا ہے اور اسے ویلکم کیا جاتا ہے جو اُس کے لئے یاد گار ہوجاتا ہے
    اس میں آپ خود کو بھی متعارّف کروائیں اور دوسرے نیو ممبرز کو بھی ویلکم کریں

    New members Trainning Center(click)

    یہ فورم نئے ممبرز کے لئے سب سے ضروری اور بہترین فورم ہے جس کے ذریعے آپ آئی ٹی دنیا کے فورم کو با آسانی مکمّل طور پر سمجھ سکتے ہیں اور پھر کامیابی کے ساتھ آئی ٹی دنیا پر اپنا قیمتی وقت دے سکتے ہیں


    Members And Webmaster Zone


    Name:  Member & Webmaster Zone.jpg
Views: 1813
Size:  74.3 KB
    یہ سیکشن آپکو جوبز اشتہارات ویب سروسز ویب سائٹس انٹرنیٹ پر پیسے کمانے اور زندگی کے عام معاملات میں معلومات اور مدد فراہم کرتا ہے اس میں آپکو ان حوالوں سے بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا یقینن یہ آپکے لیئے ایک بہترین فورم ہے

    Latest Jobs & Other Advertisements(click)

    یہا آپ جوبز کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں اور دوسروں کی جانب سے اشتہارات ملاحظہ کرسکتے ہیں اور دوسروں کو ان حوالوں سے معلومات شیئر بھی کرسکتے ہیں
    اگر آپ اپنے لئے یا کسی اور کے لئے کوئی جوب ڈھونڈنا چاہتے ہیں یا اپنے کسی کام کی تشہیر کرنا چاہتے ہیں تو اس فورم میں ضرور شرکت کریں اس میں پوسٹ کرنے کے لئے موڈریٹرز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے

    Earn money Online(click)

    یہ فورم آپکو انٹرنیٹ پر مختلف طریقوں سے پیسے کمانے کا موقع فراہم کرتا ہے جس میں آپکو مختلف ویب سائٹس اور مختلف ہوسٹنگ سروسز کے لئے کام کرکے پیسے کمانے کی بھی معلومات فراہم کی جاتی ہے یہ یقینن ایک زبردست فورم ہے اس میں پوسٹ کرنے کے لئے موڈریٹرز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے

    Web Master Zone(click)

    یہ فورم آپکو ویب سروسز اور ویب سائٹس اور بلوگس کے بارے میں سیکھنے اور سکھانے اور اپنی ویب سائٹس اور بلوگس شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جس میں آپ ویب سائیٹ/بلوگ بنانا سیکھ سکتے ہیں یہ فورم آپکو ایک ویب ایکسپرٹ بنا سکتا ہے اس میں پوسٹ کرنے کے لئے موڈریٹرز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے

    General Help Zone(click)

    یہ فورم آپکی تعلیم آپکی پرسنل و پروفیشنل زندگی کے حوالے سے مدد فراہم کرتا ہے اس میں آپ اپنے مختلف معاملات پر پوچھ سکتے ہیں اور رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں یا دوسروں کی رہنمائی کرسکتے ہیں یہ فورم زندگی کے عام معاملات و مسائل کے لئے ایک عمدہ فورم ہے


    IT ki Dunya

    Name:  IT ki Duniya.jpg
Views: 1724
Size:  50.8 KB
    یہ سیکشن مختصرً عرض کیا جائے تو یہ آئی ٹی و کمپیوٹر ورلڈ ہے جس میں آپ بہت کچھ آئی ٹی اور کمپیوٹرز کے حوالے سے جان سکتے ہیں سیکھ سکتے ہیں بہت کچھ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں تو پھر اور کیا چاہیئے! یہ سیکشن آپ کو آئی ٹی ایکسپرٹ بنانے کے لئے کافی ہے


    English IT Zone(click)

    یہ فورم ایک ہائی اسٹینڈرڈ فورم ہے جس میں آپ کو انگلش میں آئی ٹی و کمپیوٹرز کے متعلق تمام معلومات اور مدد فراہم کی جاتیں ہیں


    Courses(click)

    یہ فورم وہ بہترین فورم ہے جو آپکو گھر بیٹھے فری میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے کورس کرواتا ہے جسمیں مختلف سوفٹ ویئرز کے بھی کورس شامل ہیں تو پھر اور کیا چاہیئے

    Urdu tutorials & Desigining(click)

    یہ فورم بھی ایک بہترین فورم ہے یہ آپ کو گھر بیٹھے اردو میں کمپیوٹر کورس کرواتا ہے جس میں مختلف سوفٹ ویئرز اور ڈیزائیننگ کے حوالے سے ٹیوٹوریئل شامل ہیں

    Computer Articles(click)

    یہ فورم آپکو کمپیوٹر و انٹرنیٹ کے حوالے سے خاص و عام معلومات فراہم کرتا ہے جیسے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی تاریخ اور ان میں جدید اصلاحات اور انٹرنیٹ سروسز اور نِت نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجیز اور کمپیوٹر کے مختلف کمپونینٹس کے بارے میں آپ کے علم میں اضافہ کرتا ہے


    Software Reviews(click)

    یہ فورم آپ کی ضرورت کے مطابق ہر طرح کے کمپیوٹر سوفٹ ویئرز سے آپکو آگاہ کرتا ہے جس کی بدولت آپ اپنے کمپیوٹر کو بہتر طورپر استعمال کرسکتے ہیں اور با آسانی ورکنگ کرسکتے ہیں اس میں آپ کو سافٹ ویئرز کے ڈاؤنلوڈنگ لنکس ملتے ہیں اور آپ بھی کسی بہتر سوفٹ ویئر کے بارے میں جانتے ہیں تویہاں شیئر کرسکتے ہیں


    Website Reviews(click)

    یہ فورم آپکو دُنیائے انٹرنیٹ پر بہترین اور دلچسپ ویب سائٹس کے متعلق آگاہ کرتا ہے اور مختلف اور کار آمد ویب سائٹس کے حوالے سے آپ کی معلومات میں اضافہ کرتا ہے اور آپکی نظر میں بھی کوئی اچھی ویب سائٹ ہے تو آپ یہاں شیئر کرسکتے ہیں

    General Discussion

    یہ فورم آپ تک آئی ٹی اور کمپیوٹر کے متعلق ہر طرح کی معلومات و مدد اور ہر طرح کی ٹِرِکس آپ تک پہنچاتا ہے یہاں پر ان حوالوں سے کوئی بھی خاص و عام مسئلہ ڈسکس کیا جاتا ہے


    Anti Hacking(click)

    یہ فورم آپکو ہیکنگ سے بچنے کے لئے معلومات فراہم کرتا ہے اور آپ کو ہیکنگ کا شکار ہونے سے بچاتا ہے اور ہیکنگ کے حوالے سے آپ کے علم میں اضافہ کرتا ہے اور اس میں پوسٹ کرنے کے لئے موڈریٹرز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے


    Ebooks(click)

    یہ فورم آپکو ہر طرح کی پڑھی جانے والی ای بُکس چاہے وہ کمپیوٹر و انٹرنیٹ یا کسی بھی حوالے سے ہو آپ کو ان سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے


    Pc Games(click)

    یہ فورم آپ کو نِت نئے پی سی گیمز کے حوالے سے آگاہ کرتا ہے آپ کو مختلف تھری ڈی گیمز کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے اور اس میں آپ کو پی سی گیمز کے ڈاؤنلوڈنگ لنکس بھی ملتے ہیں اور آپ یہاں پی سی گیمز کے حوالے سے کوئی بھی گزارش کرسکتے ہیں اور مدد لے سکتے ہیں اگر آپ پی سی گیمز کے شوقین ہیں تو یہ آپ کے لئے مزے سے بھرپور فورم ہے

    Ask an Expert(click)

    یہ فورم آپ کے آئی ٹی و کمپیوٹر سے متعلق مسائل کے لئے ایک اچھا فورم ہے جس میں آپ ایکسپرٹس سے ان مسائل پر مدد لے سکتے ہیں



    Education


    Name:  Education.jpg
Views: 1825
Size:  53.7 KB

    یہ سیکشن ہر قسم کی تعلیمی معلومات و مدد اور ہر قسم کے تعلیمی مواد کے لئے ایک مکمل سیکشن ہے


    Educational Discussion(click)

    یہ فورم آپ تک تعلیم کے حوالے سے تمام ضروری معلومات فراہم کرنے کے لئے ہے جس میں آپ اپنی تعلیم اور نظامِ تعلیم پر بات چیت کرسکتے ہیں یہ فورم آپکو تعلیمی میدان میں باخبر رکھتا یے اور آپ بھی اس میں دوسروں کو معلومات شیئر کرسکتے ہیں


    Classes(click)

    یہ فورم آپ کو مختلف کلاسیز کے بارے میں مدد فراہم کرتا ہے چاہے وہ نوٹس ہوں یا آپ کی تعلیمی مدد کے لئے دیگر آئٹمز ہوں یا امتحانات کے رزلٹس ہوں یا کوئی تعلیمی خبر ہو اور آپ بھی اس میں دوسروں تک معلومات پہنچا سکتے ہیں


    Overseas Study(click)

    یہ فورم آپکو بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے اور اس حوالے سے کافی مدد گار ہے جس میں آپ دوسروں سے بھی اس موضوع پر شیئر کرسکتے ہیں

    General Knowledge(click)

    یہ فورم معلومات کا خزانہ ہے جو ہر طرح کی عام معلومات کے لئے زبردست فورم ہے یہاں پر آپ اپنی معلومات میں بہت اضافہ کرسکتے ہیں اور دوسروں سے معلومات شیئر کرسکتے ہیں

    Educational Help(click)

    یہ فورم تعلیمی مدد لینے کے لئے ایک منفرد فورم ہے جس میں آپ کسی بھی قسم کی تعلیمی مدد کے لئے گزارِش کرسکتے ہیں چاہے آپکو نوٹس چاہیئیں یا کوئی بھی ای بُکس یا کوئی بھی تعلیمی مدد چاہیئے وہ مل سکتی ہے
    Last edited by Salmanssss; 31st August 2020 at 06:58 AM. Reason: Some Words updated

Similar Threads

  1. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 22nd December 2009, 04:14 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 8th December 2009, 11:24 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM
  5. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •