Page 1 of 12 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 134

Thread: آئی ٹی دنیا کا فورم

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default آئی ٹی دنیا کا فورم



    السّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ

    خوش آمدید



    فہرست


    *آئی ٹی دنیا کا فورم*
    *آئی ٹی دنیا کے فورمز کی معلومات*
    *فورم کے حوالے سے کچھ ضروری باتیں*
    *پوسٹ کہاں اور کس صورت میں کی جائے*
    *ممبرز کیلیئے ایک پیغام*


    آئی ٹی دنیا کا فورم
    Name:  ITD 1.gif
Views: 1773
Size:  17.8 KB

    آئی ٹی دنیا کا فورم آپکی آئی ٹی و کمپیوٹرز اور موبائل پلیٹ فارمز سے متعلّق تمام ضروریّات کو پورا کرنے اور اس حوالے سے آپکے مسائل حل کرنے اور آپ تک معلومات پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے اور یہ ہماری سماجی روایات کے مطابق اردو ادب شعر و شاعری طنز و مزاح کے لئے بھی ایک بہترین فورم ہے
    اور اسکے ساتھ ساتھ یہ آپ کی دینی و معاشرتی و ذہنی تربیّت کرنے اور اس حوالے سے آپ تک معلومات پہچانے کا ایک اچّھا ذریعہ ہے
    اس میں آپکو زندگی کے ہر رنگ ملیں گے اس میں آپکو بہت کچھ ملے گا اس میں دین کو بھی سیکھیں گے اور دنیا کو بھی سیکھیں گے

    اِنشَاءَاللّٰہ


    آئی ٹی دنیا کے فورمز کی معلومات

    Special Section

    Name:  special section.jpg
Views: 1760
Size:  83.3 KB
    اس سیکشن میں کچھ فورمز موقع کی مناسبت سے ہوتے ہیں اور یہ سیکشن آئی ٹی دنیا پر آپکا تعارف کروانے اور آئی ٹی دنیا کے فورم کے حوالے سے آپ کی تربیت کرنے اور آپکی ذہنی آزمائش کرنے اور آپ تک اطّلاعات پہچانے کے لئے ایک خاص سیکشن ہے

    News and Announcements(click)

    یہ فورم آپ تک آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کی جانب سے اور دیگر ممبرز کی جانب سے آپ تک آئی ٹی دنیا کے حوالے سے خبر/اطلاعات پہنچاتا ہے اور اس فورم میں ایک دوسرے کو گریٹنگس دینے و لینے کا موقع بھی ملتا ہے آپ یہاں برتھ ڈے گریٹنگس یا ممبرز کو کسی بھی خاص موقعے پر گریٹنگس دے سکتے ہیں

    Introduction(click)

    یہ فورم نیو ممبر کیلئے سب سے پہلا اور یاد گار فورم ہوتا ہے جس میں وہ اپنے آپ کو متعارّف کرواتا ہے اور اسے ویلکم کیا جاتا ہے جو اُس کے لئے یاد گار ہوجاتا ہے
    اس میں آپ خود کو بھی متعارّف کروائیں اور دوسرے نیو ممبرز کو بھی ویلکم کریں

    New members Trainning Center(click)

    یہ فورم نئے ممبرز کے لئے سب سے ضروری اور بہترین فورم ہے جس کے ذریعے آپ آئی ٹی دنیا کے فورم کو با آسانی مکمّل طور پر سمجھ سکتے ہیں اور پھر کامیابی کے ساتھ آئی ٹی دنیا پر اپنا قیمتی وقت دے سکتے ہیں


    Members And Webmaster Zone


    Name:  Member & Webmaster Zone.jpg
Views: 1809
Size:  74.3 KB
    یہ سیکشن آپکو جوبز اشتہارات ویب سروسز ویب سائٹس انٹرنیٹ پر پیسے کمانے اور زندگی کے عام معاملات میں معلومات اور مدد فراہم کرتا ہے اس میں آپکو ان حوالوں سے بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا یقینن یہ آپکے لیئے ایک بہترین فورم ہے

    Latest Jobs & Other Advertisements(click)

    یہا آپ جوبز کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں اور دوسروں کی جانب سے اشتہارات ملاحظہ کرسکتے ہیں اور دوسروں کو ان حوالوں سے معلومات شیئر بھی کرسکتے ہیں
    اگر آپ اپنے لئے یا کسی اور کے لئے کوئی جوب ڈھونڈنا چاہتے ہیں یا اپنے کسی کام کی تشہیر کرنا چاہتے ہیں تو اس فورم میں ضرور شرکت کریں اس میں پوسٹ کرنے کے لئے موڈریٹرز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے

    Earn money Online(click)

    یہ فورم آپکو انٹرنیٹ پر مختلف طریقوں سے پیسے کمانے کا موقع فراہم کرتا ہے جس میں آپکو مختلف ویب سائٹس اور مختلف ہوسٹنگ سروسز کے لئے کام کرکے پیسے کمانے کی بھی معلومات فراہم کی جاتی ہے یہ یقینن ایک زبردست فورم ہے اس میں پوسٹ کرنے کے لئے موڈریٹرز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے

    Web Master Zone(click)

    یہ فورم آپکو ویب سروسز اور ویب سائٹس اور بلوگس کے بارے میں سیکھنے اور سکھانے اور اپنی ویب سائٹس اور بلوگس شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جس میں آپ ویب سائیٹ/بلوگ بنانا سیکھ سکتے ہیں یہ فورم آپکو ایک ویب ایکسپرٹ بنا سکتا ہے اس میں پوسٹ کرنے کے لئے موڈریٹرز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے

    General Help Zone(click)

    یہ فورم آپکی تعلیم آپکی پرسنل و پروفیشنل زندگی کے حوالے سے مدد فراہم کرتا ہے اس میں آپ اپنے مختلف معاملات پر پوچھ سکتے ہیں اور رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں یا دوسروں کی رہنمائی کرسکتے ہیں یہ فورم زندگی کے عام معاملات و مسائل کے لئے ایک عمدہ فورم ہے


    IT ki Dunya

    Name:  IT ki Duniya.jpg
Views: 1723
Size:  50.8 KB
    یہ سیکشن مختصرً عرض کیا جائے تو یہ آئی ٹی و کمپیوٹر ورلڈ ہے جس میں آپ بہت کچھ آئی ٹی اور کمپیوٹرز کے حوالے سے جان سکتے ہیں سیکھ سکتے ہیں بہت کچھ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں تو پھر اور کیا چاہیئے! یہ سیکشن آپ کو آئی ٹی ایکسپرٹ بنانے کے لئے کافی ہے


    English IT Zone(click)

    یہ فورم ایک ہائی اسٹینڈرڈ فورم ہے جس میں آپ کو انگلش میں آئی ٹی و کمپیوٹرز کے متعلق تمام معلومات اور مدد فراہم کی جاتیں ہیں


    Courses(click)

    یہ فورم وہ بہترین فورم ہے جو آپکو گھر بیٹھے فری میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے کورس کرواتا ہے جسمیں مختلف سوفٹ ویئرز کے بھی کورس شامل ہیں تو پھر اور کیا چاہیئے

    Urdu tutorials & Desigining(click)

    یہ فورم بھی ایک بہترین فورم ہے یہ آپ کو گھر بیٹھے اردو میں کمپیوٹر کورس کرواتا ہے جس میں مختلف سوفٹ ویئرز اور ڈیزائیننگ کے حوالے سے ٹیوٹوریئل شامل ہیں

    Computer Articles(click)

    یہ فورم آپکو کمپیوٹر و انٹرنیٹ کے حوالے سے خاص و عام معلومات فراہم کرتا ہے جیسے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی تاریخ اور ان میں جدید اصلاحات اور انٹرنیٹ سروسز اور نِت نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجیز اور کمپیوٹر کے مختلف کمپونینٹس کے بارے میں آپ کے علم میں اضافہ کرتا ہے


    Software Reviews(click)

    یہ فورم آپ کی ضرورت کے مطابق ہر طرح کے کمپیوٹر سوفٹ ویئرز سے آپکو آگاہ کرتا ہے جس کی بدولت آپ اپنے کمپیوٹر کو بہتر طورپر استعمال کرسکتے ہیں اور با آسانی ورکنگ کرسکتے ہیں اس میں آپ کو سافٹ ویئرز کے ڈاؤنلوڈنگ لنکس ملتے ہیں اور آپ بھی کسی بہتر سوفٹ ویئر کے بارے میں جانتے ہیں تویہاں شیئر کرسکتے ہیں


    Website Reviews(click)

    یہ فورم آپکو دُنیائے انٹرنیٹ پر بہترین اور دلچسپ ویب سائٹس کے متعلق آگاہ کرتا ہے اور مختلف اور کار آمد ویب سائٹس کے حوالے سے آپ کی معلومات میں اضافہ کرتا ہے اور آپکی نظر میں بھی کوئی اچھی ویب سائٹ ہے تو آپ یہاں شیئر کرسکتے ہیں

    General Discussion

    یہ فورم آپ تک آئی ٹی اور کمپیوٹر کے متعلق ہر طرح کی معلومات و مدد اور ہر طرح کی ٹِرِکس آپ تک پہنچاتا ہے یہاں پر ان حوالوں سے کوئی بھی خاص و عام مسئلہ ڈسکس کیا جاتا ہے


    Anti Hacking(click)

    یہ فورم آپکو ہیکنگ سے بچنے کے لئے معلومات فراہم کرتا ہے اور آپ کو ہیکنگ کا شکار ہونے سے بچاتا ہے اور ہیکنگ کے حوالے سے آپ کے علم میں اضافہ کرتا ہے اور اس میں پوسٹ کرنے کے لئے موڈریٹرز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے


    Ebooks(click)

    یہ فورم آپکو ہر طرح کی پڑھی جانے والی ای بُکس چاہے وہ کمپیوٹر و انٹرنیٹ یا کسی بھی حوالے سے ہو آپ کو ان سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے


    Pc Games(click)

    یہ فورم آپ کو نِت نئے پی سی گیمز کے حوالے سے آگاہ کرتا ہے آپ کو مختلف تھری ڈی گیمز کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے اور اس میں آپ کو پی سی گیمز کے ڈاؤنلوڈنگ لنکس بھی ملتے ہیں اور آپ یہاں پی سی گیمز کے حوالے سے کوئی بھی گزارش کرسکتے ہیں اور مدد لے سکتے ہیں اگر آپ پی سی گیمز کے شوقین ہیں تو یہ آپ کے لئے مزے سے بھرپور فورم ہے

    Ask an Expert(click)

    یہ فورم آپ کے آئی ٹی و کمپیوٹر سے متعلق مسائل کے لئے ایک اچھا فورم ہے جس میں آپ ایکسپرٹس سے ان مسائل پر مدد لے سکتے ہیں



    Education


    Name:  Education.jpg
Views: 1819
Size:  53.7 KB

    یہ سیکشن ہر قسم کی تعلیمی معلومات و مدد اور ہر قسم کے تعلیمی مواد کے لئے ایک مکمل سیکشن ہے


    Educational Discussion(click)

    یہ فورم آپ تک تعلیم کے حوالے سے تمام ضروری معلومات فراہم کرنے کے لئے ہے جس میں آپ اپنی تعلیم اور نظامِ تعلیم پر بات چیت کرسکتے ہیں یہ فورم آپکو تعلیمی میدان میں باخبر رکھتا یے اور آپ بھی اس میں دوسروں کو معلومات شیئر کرسکتے ہیں


    Classes(click)

    یہ فورم آپ کو مختلف کلاسیز کے بارے میں مدد فراہم کرتا ہے چاہے وہ نوٹس ہوں یا آپ کی تعلیمی مدد کے لئے دیگر آئٹمز ہوں یا امتحانات کے رزلٹس ہوں یا کوئی تعلیمی خبر ہو اور آپ بھی اس میں دوسروں تک معلومات پہنچا سکتے ہیں


    Overseas Study(click)

    یہ فورم آپکو بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے اور اس حوالے سے کافی مدد گار ہے جس میں آپ دوسروں سے بھی اس موضوع پر شیئر کرسکتے ہیں

    General Knowledge(click)

    یہ فورم معلومات کا خزانہ ہے جو ہر طرح کی عام معلومات کے لئے زبردست فورم ہے یہاں پر آپ اپنی معلومات میں بہت اضافہ کرسکتے ہیں اور دوسروں سے معلومات شیئر کرسکتے ہیں

    Educational Help(click)

    یہ فورم تعلیمی مدد لینے کے لئے ایک منفرد فورم ہے جس میں آپ کسی بھی قسم کی تعلیمی مدد کے لئے گزارِش کرسکتے ہیں چاہے آپکو نوٹس چاہیئیں یا کوئی بھی ای بُکس یا کوئی بھی تعلیمی مدد چاہیئے وہ مل سکتی ہے
    Last edited by Salmanssss; 31st August 2020 at 06:58 AM. Reason: Some Words updated

  2. #2
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default آئیٹی دنیا کا فورم


    Mobile ki Dunya

    Name:  IT ki Duniya.jpg
Views: 1709
Size:  50.8 KB
    یہ سیکشن صرف سیکشن ہی نہیں بلکہ یہ موبائل ورلڈ ہے جو آپکو ہر طرح کے موبائلز چاہے وہ ایپّل آئی او ایس ہو یا اینڈروئیڈ ہو یا ونڈوز موبائل ہو یا کوئی بھی موبائل پلیٹ فورم ہو ان سب کے بارے میں کار آمد اور اہم معلومات و مدد فراہم کرتا ہے اور ہر طرح کے موبائلز کی ایپس گیمز و دیگر آئٹمز فراہم کرتا ہے آپکو ایک موبائل ایکسپرٹ بنانے کیلیئے یہ سیکشن کافی ہے

    General Mobile Discussion(click)

    یہ فورم آپ تک موبائل کیحوالے سے ہر طرح کی خبر اور معلومات و مدد فراہم کرتا ہے اور نِت نئی تکنیک و ٹِرک آپ تک پہنچاتا ہے

    All Networks Free Internet Tricks(click)

    یہ فورم آپکو ہر طرح کی انٹرنیٹ ٹرکس فراہم کرتا ہے یہ بلخصوص موبائل انٹرنیٹ کیلیئے بہت فائدے مند فورم ہے

    Mobile Phones Problems and Help Zone(click)

    یہ فورم آپکو موقع دیتا ہے کہ آپ اپنے موبائل کے ہر طرح کے مسائل پر ایکسپرٹس سے مدد حاصل کرسکتے ہیں

    Android Zone(click)

    یہ فورم صرف اینڈروئیڈ کیلیئے ہے جو آپکو اینڈروئیڈ فونز کیلیئے مختلف آئیٹمز فراہم کرتا ہے اور ہر طرح کی معلومات اور سوفٹ ویئرز اور نت نئے طریقے و ٹرکس مہیّا کرتا ہے

    Apple Iphone & Blackberry Zone(click)

    یہ فورم مکمل طورپر آئی فون اور بلیک بیری کیلیئے ہےجس میں آپ ان کے بارے میں اور ان کے مسائل پر ہر طرح کی معلومات اور مدد حاصل کرسکتے ہیں اور ان موبائلز کیلیئے مختلف آئٹمز جیسے کہ ایپس گیمز اور دیگر آئیٹمز ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور دوسروں سے شیئر کرسکتے ہیں

    Series 60 5th Edition,Symbian^3, Symbian Anna & Symbian Belle etc(click)


    Symbian OS 9.1, 9.2, 9.3 - Series 60 3rd Edition(click)


    Symbian OS 8 & earlier - Series 60 1st & 2nd Edition (click)


    یہ فورمز سائمبیئن آپریٹنگ سسٹم کی مختلف سیریز کے فونز کیحوالے سے بہترین فورمز ہیں جس میں آپ ان سیریز کے فونز کے بارے میں اور ان کے مسائل پر اہم معلومات اور مدد حاصل کرسکتے ہیں اور ان فونز کیلیئے مختلف ایپس گیمز اور دیگر آئیٹمز ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور دوسروں سے شیئر کرسکتے ہیں

    Windows Mobile(click)

    یہ فورم مکمل طورپر ونڈوس موبائل کیحوالے سے ہےجس میں آپ اس کے بارے میں اور ان کے مسائل پر اہم معلومات و مدد حاصل کرسکتے ہیں اور ان موبائلز کیلیئے مختلف آئٹمز جیسے کہ ایپس گیمز اور دیگر چیزیں ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور دوسروں سے شیئر کرسکتے ہیں

    Others Phones(click)

    اس فورم میں دیگر سائمبیئن سیریز کے فونز اور دیگر موبائل فون کمپنیز کے فونز مثلاً
    SERIES S40&S80 & Chinese Phones
    کے حوالے سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں اور انکے مسائل پر مدد حاصل کرسکتے ہیں اور ان فونز کیلیئے مختلف آئیٹمز ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور دوسروں سے شیئر بھی کرسکتے ہیں

    Mobile Phone Reviews/Specification and Prices(click)

    یہ فورم آپکو موبائل فونز اور بلخصوص نئے فونز کے بارے میں آپکو معلومات فراہم کرتا ہے اور کس موبائل فون میں کیا کیا خوبیاں ہیں اور انکی کیا قیمت ہے اس حوالے سے آپ تک مکمل تفصیل پہنچاتا ہے اگر آپ کوئی موبائل خریدنے کا اردہ رکھتے ہیں تو یہ فورم آپکو بہتر طور پر گائیڈ کرے گا


    Religion

    Name:  Religion.jpg
Views: 1701
Size:  49.8 KB
    یہ سیکشن عظیم ترین سیکشن ہے جس میں آپکو دینِ اسلام اور علمِ دین کو جاننے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے


    ISLAM(click)

    یہ فورم بلا شبہ ایک عظیم ترین فورم یے جس میں آپکو قرآن و حدیث کی معلومات حاصل ہوتی ہیں اور اسے سمجھنے کا موقع ملتا ہے آپکے علمِ دین میں اضافہ ہوتا ہے اور حمد و نعت سے فیضیاب ہونے کا موقع ملتا ہے اور عبادات کے متعلق معلومات حاصل ہوتیں ہیں اور دینی معلومات حاصل ہوتیں ہیں دینِ اسلام کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے اور دینِ اسلام کی تاریخ کو جاننے کا موقع ملتاہے


    Entertainment and Discussions

    Name:  Entertainment ki Duniya.jpg
Views: 1695
Size:  51.3 KB
    یہ سیکشن انٹیرٹینمنٹ اور معلومات سے بھرپور ہے اور ہماری سماجی و معاشرتی روایات کا عکاس ہے اسمیں اردو ادب, شعر و شاعری, نظم و غزل, طنز ومزہ, پاکستان کی علاقائی زبانیں, سیکھنا سکھانا, خواتین کی حوالے سے اسپورٹس کے حوالے سے اور بہت کچھ اس سیکشن میں موجود ہے


    Khawateen ki dunya(click)

    یہ فورم بلخصوص خواتین کیحوالے سے ہے جو خواتین کو انکے معاملات میں مدد فراہم کرنے کیلیئے ہے یہاں خواتین کیحوالے سے شیئر کیا جاسکتاہے اور یہاں کھانے کی ریسیپیز اور کھانا پکانے کے حوالے سے کچھ بھی شیئر کیا جاسکتا ہے اور خواتین کیحوالے سے کوئی بھی معلومات شیئر کی جاسکتی ہیں


    Urdu Adab & Shayeri(click)

    یہ فورم جس میں آپکو اردو کیحوالےسے بہت کچھ ملے گا اردو کو جاننے کا موقع ملے گا اور اردو کیحوالے سے آپکی دلچسپی میں اضافہ ہوگا اس میں شعر و شاعری ہے حمد و نعت ہے نظم و غزل ہے طنز و مزہ/لطیفے ہیں اسمیں آپ کو اردو کی خوبصورتی نظر آئیگی اردو کے مختلف رنگ ملینگے اور اسمیں آپکو اردو سیکھنے اور اسے سمجھنے کا موقع ملے گا


    Baat Cheet(click)

    یہ فورم ایک دوسرے سے بات چیت کیلیئے ہے جسمیں ادب و اخلاقیات کا لہاظ رکھتے ہوئے ممبرز ایک دوسرے سے بات چیت کرکے اپنے دل و دماغ کو تازہ دم کرسکتے ہیں اور اپنی بوریت کو بھی دور کرسکتے ہیں
    اگر آپ جب بھی بور ہوجائیں تو اس فورم میں ضرور شرکت کریں



    Halat-e- Hazra(click

    یہ فورم دنیا کے حالات کیحوالے سے ہے جسمیں آپ دنیا و ملک کے حالات پر ڈسکس کرسکتے ہیں ایک دوسرے کو حالیہ واقعات پر اپنی رائے سے مستفید کرسکتے ہیں اور خبریں حاصل کرسکتے ہیں



    Local Languages(click)

    یہ فورم ہمیں پاکستان کی مختلف زبانوں سے روشناس کراتا ہے اس میں آپ علاقائی زبانوں مثلاً پشتو ھندکو سندھی پنجابی سرائیکی اور بلوچی میں شعر و شاعری نظم و غزل کوئی کہاوت اور بہت کچھ شیئر کرسکتے ہیں ڈسکس کرسکتے ہیں اور اسمیں آپکو علاقائی زبانیں سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملتا ہے


    Sports(click)

    یہ فورم مکمل طورپر اسپورٹس کیحوالے سے ہے جسمیں اسپورٹس پر سب کچھ ڈسکس اور شیئر کیا جاسکتا ہے مختلف لنکس دیئے جاسکتے ہیں اور کسی کھیل پر اپنی رائے سے ممبرز کو مستفید کیا جاسکتا ہے اگر آپ اسپورٹس کے شوقین ہیں تو یہ فورم خاص طورپر آپکے لیئے دلچسپ اور مزے سے بھرپور ہے


    Multimedia Section(click)

    یہ فورم اینٹرٹینمنٹ کیحوالے سے ایک بہترین فورم ہے جسمیں آپکو فوٹوس آڈیئوس اور ویڈیئوس سے متعلق بہت کچھ ملتا ہے اور یہاں اس حوالے سے سب کچھ شیئر اور ڈسکس کیا جاسکتاہے



    Interviews(click)

    یہ فورم انٹرویو کیلیئے ہے جسمیں آپکو موقع ملتا ہے کہ آپ آئیٹی دنیا کے ممبرز اور ٹیم ممبرز کا انٹرویو کریں اس میں ووٹنگ پول کے ذریئے آپ اُس ممبر یا ٹیم ممبر کا نام شامل کرسکتے ہیں جس سے انٹرویو لینا ہے اسمیں دو سب فورمز ہیں ایک ممبرز اور دوسرا ٹیم ممبرز کیلیئے خاص ہے


    Satellite Stuff & info(click)

    یہ فورم سیٹیلائیٹ ٹیکنالوجی کیلیئے ہے جسمیں سیٹیلائیٹ کیحوالے سے چاہے کوئی سیٹیلائیٹ رِسیور ہو یا کوئی بھی سیٹیلائیٹ ٹرکس ہوں یا سیٹیلائیٹ چینلز کے کی کوڈز ہوں اور اسکی سیٹنگز ہوں یہاں سیٹیلائیٹ کیحوالے سے سب کچھ ڈسکس کیا جاسکتا ہے



    Official Zone

    Name:  Official Zone.jpg
Views: 1702
Size:  48.5 KB
    یہ سیکشن ایک آفیشل سیکشن ہے جسمیں خاص ممبرز بھی شرکت کرتے ہیں اور یہ سیکشن ہر خاص و عام ممبرز کی طرف سے تجاویز و شکایات اور آئیٹی دنیا کی مینیجمنٹ سے رابطے کیلیئے ہے


    VIP Members Zone(click)

    یہ فورم وی آئی پی ممبز کیلیئے مخصوص ہے اس میں صرف اسپیشل رینکس رکھنے والے تھریڈس پوسٹ کرسکتے ہیں


    Tajaveez o Shikayat(click)

    یہ فورم آپکو موقع دیتا ہے کہ آپ آئیٹی دنیا کے فورم کیحوالے سے کوئی بھی تجاویز و شکایات دے سکتے ہیں اگر آپکے پاس اس آئیٹی دنیا کے فورم کو مزید بہتر بنانے کیلیئے کوئی تجویز ہے تو دیسکتے ہیں یا آپکو کوئی پریشانی ہورہی ہے تو شکایت کرسکتے ہیں


    One-On One with ITD Management(click)

    یہ فورم کسی بھی ممبر کیلیئے ایک تسلی بخش فورم ہے جہاں آپ اکیلے میں آئیٹی دنیا کی مینیجمنٹ سے بات کرسکتے ہیں اپنی کوئی ضروری بات یا آپکو کوئی مسئلہ درپیش ہے تو بتاسکتے ہیں


    Recycle Bin(click)

    یہ فورم رولز و ریگولیشنز کے خلاف پوسٹ کی جانے والی تھریڈس کیلیئے ہے جو مینیجمنٹ اور موڈریٹرز کی جانب سے رولز و ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر کسی بھی فورم سے یہاں موو کردی جاتی ہیں


    فورم کیحوالے سے کچھ ضروری باتیں

    Name:  ITD.jpg
Views: 1663
Size:  32.1 KB
    نوٹ:- سیکشنز کے شروع میں فورمز کیلیئے استعمال ہونے والی زبانو کے رولز لکھے ہوتے ہیں کہ کونسا فورم کس زبان کیلیئے مخصوص ہے, آپ کسی فورم پر پوسٹ کرنے سے پہلے اسے ضرور ماحظہ فرمائیں

    نوٹ:-آئیٹی دنیا کے فورم پر موڈریٹرز کی یہ ذمہ داری ہے کہ رولز و ریگولیشن کے خلاف بننے والی تھریڈس اور دیگر پوسٹنگس پر نظر رکھی جائے اور اس پر مناسب ایکشن کیا جائے

    نوٹ:-رولز کی خلاورزی کرتے ہوئے تھریڈس پوسٹ کرنا اور دیگر پوسٹنگس کرنا مثلاً "غلط سیکشن میں پوسٹ کرنا,ڈپلیکیٹ تھریڈس پوسٹ کرنا,کریک اور سیریئلز شیئر کرنا,بد اخلاقی کرنا وغیرہ وغیرہ" ایسی پوسٹس فورمز سے ریموو کردی جاتیں ہیں اور مسلسل رولز کی خلاف ورزی پر بینڈ بھی لگ سکتا ہے
    Last edited by SHonas; 4th November 2015 at 11:48 AM.

  3. #3
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default پوسٹ کہاں اور کس صورت میں کی جائے

    پوسٹ کہاں اور کس صورت میں کی جائے

    آپکے لئے آسان اور مختصر انداز میں معلومات فراہم کی جائیگی

    نیو ممبرز آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر اسپیشل
    سیکشن میںspecial
    Introduction(کلک کریں)
    کے فورم پر اپنا انٹروڈکشن تھریڈ پوسٹ کرسکتے
    ہیں اپنے بارے میں بتاکر اور باقی نیو ممبرز کو ویلکم کرکے پوسٹ کرسکتے ہیں,اور اسپیشل سیکشن میں

    New Members Trainning Center(کلک کریں)
    کے فورم پر آئی ٹی دنیا کے بارے میں جان سکتے ہیں اور کوئی سوال یا کمنٹ پوسٹ کرسکتے ہیں,اور کچھ دوسرے فورم پر بھی پوسٹ کرسکتے ہیں مثلا

    Contest(کلک کریں)
    کے فورم میں سوال و جواب میں حصّہ لیکر پوسٹ کرسکتے ہیں
    پوسٹس جب 15 یا15 سے زیادہ ہوجائیں
    تو کسی بھی فورم پر
    کرسکتے ہیںreply یا quote
    اور ایسے فورمز پر اپنی تھریڈ بنا سکتے ہیں جن کیلیئے کم از کم پوسٹس کی تعداد 15 ہونی چاہیئے مثلاً

    ask an expert(کلک کریں)
    I.T کےفورم میں تھریڈ اسٹارٹ کرسکتے ہیں ایکسپرٹس سے اپنے آئی ٹی
    اور کمپیوٹر سے متعلّق مسائل پر مدد لینے کیلئے

    اور جب پوسٹس 100 یا 100 سے زیادہ ہوجائیں تو پھر بہت کچھ آئی ٹی دنیا پر آپ کےلئے اوپن ہوجاتا ہےاور بہت سے فورمز پر آپ اپنی تھریڈ اسٹارٹ کرسکتے ہیں مثلاً

    General Discussion(کلک کریں)
    کے فورم پر آئیٹی اور کمپیوٹر سے متعلق کسی بھی موضوع پر تھریڈ بنا سکتےہیں
    اور جب آپکی پوسٹس 250 ہوجائیں تو پھر تو آپکے اختیارات مزید بڑھ جاتے ہیں مثلاً
    آپ اسپیشل سیکشن میں
    New Members Training Center(کلک کریں)
    کے فورم پرتھریڈ اسٹارٹ,کرسکتے ہیں نیو ممبرز کو ٹریننگ دینے کیلئے, جیسے کہ آپ ایک تجربے کار ممبر ہوں
    اور جب آپکی پوسٹس 500 ہوجائیں تو پھر اُن فورمز میں بھی لنکس و ایمیجز شیئر کرسکتے ہیں جن میں لنکس و ایمیجز شیئر کرنیکے لیئے پوسٹس کی تعداد 500 ہونا ضروری ہے مثلاً
    Genral Mobile Discussion(کلک کریں)
    &
    All Networks Internet Tricks(کلک کریں)


    (نوٹ)
    ایسے فورمز بھی ہیں جن میں نیو ممبرز پوسٹ کرسکتے ہیں اور بہت سے ایسے ہیں جن میں پوسٹس کی مختلف تعداد مقرّر کی گئیں ہیں ان میں ایسے فورمز بھی ہیں جن پر مکّمل اختیار 100 پوسٹس پر ملتا ہے اور پھر ان فورمز پر آپ تھریڈ بنا سکتے ہیں تو جیسے جیسے آپکی پوسٹس بڑھتی چلی جائینگی اسی حساب سے مختلف فورمز میں آپکے پوسٹ کرنے کے اختیارات بڑھتے چلے جائینگےآئی ٹی دنیا کے فورم پر آپکی پوسٹ ک تعداد کے مطابق آپکے مختلف اختیارات میں اضافہ ہوتا رہتا ہے


    انگلش زبان میں آئیٹی دنیا کی ایڈمنسٹریشن کی طرف سے فورم کے بارے میں معلومات

    General Forum Usage
    User Profile Features
    Reading and Posting Messages

    آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کے رولز کو ضرور پڑھ لیجئیے گا

    (کلک کریں)


    ممبرز کیلیئے ایک پیغام
    Name:  textgram_1444449348.jpg
Views: 1947
Size:  119.4 KB

    شکریہ
    Last edited by SHonas; 12th October 2015 at 03:11 PM. Reason: allignment+some correction in words

  4. #4
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    kaya baat ha salman bhai bohat pyara thread bnaya ha es sy kafi friends ke madad ho ge


    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote azeem shah said: View Post
    kaya baat ha salman bhai bohat pyara thread bnaya ha es sy kafi friends ke madad ho ge
    بہت شکریہ
    اسی لیئے یہ تھریڈ بنایا ہے

  6. #6
    M-Tahir is offline Member
    Last Online
    24th October 2015 @ 09:12 PM
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Tando M Khan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,207
    Threads
    359
    Thanked
    439

    Default

    واہ

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote M-Tahir said: View Post
    واہ
    شکریہ

  8. #8
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بہت ہی بہترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت محنت سے آپ نے یہ تھریڈ ترتیب دیا ہے۔۔ نئے ممبران کے لئے کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔۔
    اکثر نئے ممبران کو یہ معلومات نہیں ہوتا کہ وہ اپنا کوئی تھریڈ کوئی مسئلہ یا کوئی رائےکہاں پر پوسٹ کریں۔۔

    شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ

    ویلڈن

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  9. #9
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Bohot Acha Thread Bnaya or Mehnat bhi kafi ka ha Best of luck waiting your next Thread bohot khub

  10. #10
    GujratMardan's Avatar
    GujratMardan is offline Advance Member
    Last Online
    29th May 2022 @ 07:28 AM
    Join Date
    26 Jun 2011
    Location
    Mardan
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    965
    Threads
    6
    Credits
    462
    Thanked
    59

    Default

    Bohat umda sharing

  11. #11
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    بہت اچھے۔۔۔۔۔ویلڈن۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔

  12. #12
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    وعلیکم اسلام

    بہت پیارا اور مفید تھریڈ بنایا ہے
    اور بہت محنت کے ساتھ بھی
    بہت بہت شکریہ بھائی اتنی پیاری معلومات فارم کے متعلق ایک ہی تھریڈ میں شیئر کرنے کا


    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں


Page 1 of 12 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 22nd December 2009, 04:14 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 8th December 2009, 11:24 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM
  5. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •