ٹیبل کی فائل یہاں سے سیو کر سکتے ہیں۔


امید ہے کہ تما م دوست خریت سے ہوں گے۔۔
آج کی کلاس میں آپ کے لئے خوشخبری ہے وہ یہ کہ آج سے آپ کو اورئیکل کورس ویڈیو میں کروایا جائے گا۔۔
جن دوستوں کو سمجھ نہیں آتی تھی خاص طور پر اُن کے لئے۔۔
میں شوناس کا شکرایہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری بہت مدد کی۔۔
تو دوستوں آج کی کلاس میں جو ویڈیو شیئر کر رہا ہوں اُس میں آپ کو ٹیبل کرئیٹ کرنا بتاوں گا۔۔
ویڈیو یہ ہے۔