دوستو میں آج یہ تھریڈ آپ لوگوں کی مدد کے لیئے تشکیل دے رہا ہوں۔
،اس تھریڈ میں آپ کسی بھی قسم کے سافٹویئر یا گیم کی ریکوئیسٹ کر سکتے ہیں۔
،
،
،
،میں آپ لوگوں کو آپ کا بتایا گیا سافٹویئر یا گیم دینے کی پوری کوشش کرونگا۔
،
،
،
،
،
،
،
خدا حافظ۔۔

Allah Bada Hy
بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوگا بھائی
بہت بہت شکریہ
اچھا جی ویسے مجھے کوئی ایسا ایپ چاہیئے جس میں میپ مطلب نقشہ وغیرہ بن سکے
شکریہ
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
shukria bhai. mjhe vgotel ocean 1 k drivers chahiayen
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے برادر
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اس سے سب ممبرز کو بہت آسانی ہوگی
بہت شکریہ
keder gay ho
Mujhe aise software do jis se me shayari desing kar sakho
وعلیکم اسلام
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ھے بھائی شکریہ
Never Stop Learning And Growing
Mujhy Google play service k bager youtube app chalany ka tarika btao
Thank you
Bookmarks