میرے ٹورنٹ کلاینٹ میں ٹریکرز کو ایڈ کرنے کی آپشن نہیں ہے. کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے میں ٹورنٹ فائل کو ٹورنٹ کلائنٹ میں اپلوڈ کرنے سے پہلے ٹورنٹ فائل میں ٹریکرز کو ایڈ کروں؟ اگر ایسا کوئی سافٹ ویئر یا ویب سائٹ ہے تو اس سافٹ ویئر یا
ویبسائٹ کو استمآل کرنے کا طریقہ بتا دیں. شکریہ