گڈ۔۔ یہ چیز میرے عزیز۔۔۔
بس وہ ٹی سی ایس میں ایسے ہی دو چار سو دیگیں بریانی ، قورمہ ، کڑاہی ، وغیرہ وغیرہ بھی بھیج دینا۔۔
زبردست یارا۔۔
Ghoost72 said:
لو پا جی آپ کے بتائے ہوئے پتے پر میں نے کچھ
ڈیزائین اور تحاریر ٹی سی ایس کر دی ہیں
ہی ہی ہی !
اگر آپ کو پسند نہ آئے تو اس بندے کے ہاتھ واپس بھیج دینا اور
بتا دینا جو کمی ہوئی
انشاللہ دور کر دونگا
ولسلام
Bookmarks