Page 4 of 15 FirstFirst 123456714 ... LastLast
Results 37 to 48 of 171

Thread: Win Winner Rank ~ITDunya Anniversary Contest~

  1. #37
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    Attachment 460447Attachment 460447Attachment 460447


    آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو !السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے ۔

    دوستو جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ اگلے مہینے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم کی دسویں سالگرہ ہے

    Attachment 460450
    اب ہو اتنا خوشی کا موقع اور ہم کچھ خاص لے کر نہ آئیں ایسا بھلا کیسے ہوسکتا ہے ؟
    Attachment 460448Attachment 460448Attachment 460448
    جی ہاں دوستو۔۔ میں لایا ہوں آپ سب کے لئے
    آئی ٹی دنیا میگزین سالگرہ ایڈیشن کونٹسٹ

    Attachment 460448Attachment 460448Attachment 460448

    اس کونٹسٹ میں آپ شامل ہوسکتے ہیں اپنی بہترین تحاریر جو کہ درج ذیل میں سے کسی بھی موضوع پر ہوسکتی ہے۔
    Attachment 460449Attachment 460449Attachment 460449Attachment 460449
    اسلامک مضامین
    کسی مشہور شخصیت کا انٹرویو(فورم کی مشہور یا فورم سے ہٹ کر)۔
    آئی ٹی سے متعلق مضامین
    ماہ نومبر اور علامہ اقبال کے حوالے سے
    تاریخی مضامین
    طنز و مزاح
    آپ کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    اس کے علاوہ فوٹو شاپ سے شغف رکھنے والے دوست میگزین کامین پیج ، انر پیج(جس پہ مضامین ڈیزائن ہوں گے)ٹائٹل ڈیزائن کریں اور حاصل کریں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ آئی ٹی دنیا ونر رینک۔
    نوٹ:۔ مین پیج ، انرپیج اور ٹائٹل کے کچھ سیمپل اگلی پوسٹ میں لگائے جارہے ہیں۔


    شرائط:۔
    مقابلے میں حصہ تو تمام ہی ممبر لے سکتے ہیں پر ونر رینک کے لئے کم از کم دو ماہ پرانی رجسٹریشن اور کم از کم دوسو پوسٹ کا ہونا لازمی ہے ۔
    اس کونٹسٹ کے لئے آپ اپنی تحاریر
    mag@itdunya.com
    پر بیس اکتوبر تک ارسال کرسکتے ہیں ۔
    کوئی بھی تحریر کسی بھی صورت کاپی پیسٹ نہ ہو۔
    اپنی تحاریر ان پیج، ورڈ، نوٹ پیڈ کی صورت میں ارسال کریں ،امیج یا ای پی ایس فارمیٹ میں ارسال کردہ تحاریر ریجیکٹ ہوں گی
    ارسال کردہ مضمون پہلے فورم پہ شئیر شدہ نہ ہو البتہ میگزین کی اشاعت کے بعد آپ اوپن فورم پہ شئیر کرسکتے ہیں۔
    مقابلے کے حوالے سے انتظامیہ کا فیصلہ ختمی ہوگا۔


    #ITDTEAM
    #ITDContest
    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ بہت ہی اچھی خوشخبری سنائی ہے آپ نے
    آئی ٹی دنیا
    کی دسویں سالگرہ کے حوالے سے

  2. #38
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote jogibaba said: View Post
    حال ہی میں ملک پاکستان کی نامور شخصیت سپوت شاعر مشرق ڈاکٹر محمد جاوید اقبال صاحب کا انتقال ہوا ہے کیا ان کی سوانح حیات اس مقابلے کےلئے میں ارسال کر سکتا ہوں؟
    یاد رہے یہ سوانح حیات مجھے ان کے فیملی ریسورس سے ملی ہے اور سو فیصد درست ہے۔۔۔۔
    -----------
    ایک تو اس جملے پر غور فرمائیں
    حال ہی میں ملک پاکستان کی نامور شخصیت سپوت شاعر مشرق ڈاکٹر محمد جاوید اقبال صاحب کا انتقال ہوا ہے
    ---------
    ساری بات ایک ہی رو میں لکھ دینے سے بات کہاں سے کہاں چلی گئی
    خیر
    بھیا اس بات سے تو آپ بخوبی واقف ہونگے کے
    سوانح حیات
    مختصر تو ہونے سے رہی اس لیے کم سے کم میگزین کا حصہ تو بننے سے رہی
    ہاں آپ یہ کرسکتے ہیں کہ
    محمد جاوید اقبال صا حب کی سوانح حیات قسط وار فورم پر شئیر کردیں
    وہ اچھا رہے گا
    باقی
    بہتر جواب تومیگزین ٹیم ہی دے سکتی ہے
    شکریہ

  3. #39
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے شہزاد بھائی
    ایک بار سے میگزین کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
    بہت ہی شاندار نیوز سنائی ہے
    انشاءاللہ میں وقت پر تحریریں اور انر پیج وغیرہ روانہ کردونگا
    امید کرتا ہوں سب دوست ضرور ہمارا ساتھ دیں گے

  4. #40
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    و علیکم السلام
    شہزاد بھائی بہت بہت بہت ہی اچھی خبر سنائی ہے
    کہ اس دفعہ میگزین بھی شائع ہو اور اوپر سے ہمارے فیملی کی سالگیرہ
    وہ بھی دسویں
    ماشااللہ آج ہمارے فورم کو دس سال مکمل ہوگے علم کی کرنیں بکھرتیں
    جزاک اللہ
    میں سلام پیش کرتا ہو تمام آئی دنیا ایڈمن ، مینجمنٹ اور باقی ٹیم کو
    آخر وہ دن آ ہی گیا اس دفعہ میں انشاللہ بھرپور کوشش کرونگا کہ میں
    اپنے اس استاد جیسے فورم کے لیے ہر خدمت بجا لاؤ۔ انشااللہ
    اس دفعہ میگزیں مین تحریر بھی ارسال ہو گی اور ڈیزائینگ کا ہر ممکنہ جوہر بھی دکھاؤ گا اور اپنی محنت کی وجہ سے میگزیں ٹیم میں شامل ہونگا
    انشاللہ

  5. #41
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote shoroibrahim said: View Post
    wow amazing...
    شکریہ بھائی


    Quote Ibrahem said: View Post
    wawo
    دلی شکریہ بھائی

    Quote samikamran42 said: View Post
    Buht achay.. ITD salgira mubarak..!
    آپ کو بھی مبارک ۔۔

    Quote Saima_Anwar said: View Post
    So nice
    ارررررے؟؟ صرف نائس؟؟؟ آپ اس میں حصہ لے رہی ہیں اوکے سیسو۔۔۔

  6. #42
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ وقیع۔۔۔ یہ سب آپ دوستوں کے خلوص اور فرمائش پہ کیا جارہا ہے اب آپ لوگوں نے ایسے شرکت کرنی ہے کہ میگزین کا مزا آجائے۔۔

    Quote waqeehader said: View Post
    ارے واہ بھائی ۔
    آخر کار پھر سے میگزین کا منہ دیکھا جائے گا۔
    کافی عرصہ ہی ہوگیا۔
    میں تو ضرور حصہ لوں گا۔
    اور انشااللہ ایک دفعہ پھر رینک جیتوں گا۔

  7. #43
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ قاسم بھیا۔۔۔
    میگزین کے سلسلے میں آپ کی بھی مدد چاہیے ہوگی۔۔ ہر ہر طرح سے آپ کی مدد درکار ہے بھائی۔۔۔

    Quote M-Qasim said: View Post
    Bohat Khub
    Hopefully, Members Ki Janib Se Josh Kharosh Deikhne ko Mile Ga
    Thanks Shahzad Bhai

  8. #44
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی میرے چن بھائی کیوں نہیں ۔۔۔ آپ تو اسٹار ہو ہمارے اسٹار۔۔۔ آپ تو ان شاء اللہ ضرور حصہ لو گے اور دھماکے دار انٹری ہوگی آپ کی طرف سے ۔۔۔


    Quote !*~ITDSTARS~*! said: View Post
    Ma Sha Allah BoOhat He Khoshi ki Baat Batai hai Shehzad Iqbal Bhai App ny
    Main Bhi ZaroOr Koshish krON ga aur Members bhi ZarOor KOshish krny

  9. #45
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ آصف بھائی۔۔۔ اس ساری مہم جوئی کے پیچھے آپ کی شہہ ہے ورنہ من آنم کہ من دانم والی مثال ہی ہے۔۔
    ٹائٹل اور انر پیج کے ڈیزائن یہاں اس تھریڈ میں شئیر کرنے ہیں اور اس کی پی ایس ڈی فائل میل کرنی ہوگی تاکہ میگزین کو ڈیزائن کرنے والا اپنے حساب سے کچھ تبدیل کرنا چاہے تو کرسکے اور ڈیزائن کا بھی کنفرم ہوکہ اسی ممبر کا ہے۔۔
    ڈیزائن کی تھیم۔۔۔ سالگرہ کا موقع ہے تو ٹائٹل اسی مناسبت سے ہو اور انر پیج میں جہاں تحریر ہوگی وہ حصہ زیادہ ڈارک نہ ہو بقیہ پیج کی بارڈر وغیرہ پہ سالگرہ کے حوالے سے کوئی ڈیزائن ہوسکتا ہے۔۔۔
    بقیہ ڈیزائنر جیسے چاہیں۔۔

    اور جناب جی آپ حصہ ہی نہیں لے رہے ہیں آپ اس کام کے کرتا دھرتا ہیں ۔۔سمجھے۔۔۔۔


    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ بہت ہی اچھی خوشخبری سنائی ہے آپ نے
    آئی ٹی دنیا
    کی دسویں سالگرہ کے حوالے سے
    ------------
    میگزین کے لیے تحریریں سینڈ کرنے کے لیے تو آپ نے ای میل ایڈرس مہیا کر دیا ہے
    پر
    ٹائیٹل پیج ۔۔۔۔اور۔۔۔انر پیج
    کے بارے میں آگاہی نہیں دی گئی کہ وہ
    نیا تھریڈ بنا کر مبارک بادوالے سیکشن میں لگانا ہے
    اور
    لنک
    اِس تھریڈ میں دینا ہے
    یا
    وہ بھی ای میل کرنا ہے

    وضاحت فرما دیں
    --------
    انشاء اللہ
    میں بھی آئی ٹی دنیا کے سالگرہ میگزین کے لئے ضرور اپنی تحریر ارسال کرونگا
    اور
    کوشش کرونگا کہ ٹائیٹل پیج اور انر پیج کے لیے بھی اپنی سی کوشش
    آپ دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کروں
    ------
    ٹائیٹل ۔۔۔۔اور۔۔۔انر پیج کس رنگ میں بنانا ہے
    اگر
    اُس کی بھی وضاحت ہو جائے تو سب دوستوں کو آسانی ہوگی
    شکریہ

  10. #46
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے یاسین بھیاااا۔۔کہاں غائب ہو جگر؟؟سب خیریت ہے ناں ؟
    اور جی بھائی ضرور ضرور آپ بھی ضرور حصہ لو ۔۔۔
    بیسٹ آف لک ڈئیر

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    ارےواہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ تو جشن منانے کا موقع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم انشاءﷲ خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  11. #47
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے عدیل بھائی یہ بزرگ ہیں یہ آپ کی طرح اشارے باز نہیں


    عدیل بھائی آپ کی تحریر پھر کب مل رہی ہے ؟؟؟


    Quote Adeelking said: View Post


    ارے جناب اشارا ہی کافی ہوتا ھے

  12. #48
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی بزرگو آپ نے تو ابھی فیڈر بھی نہیں چھوڑا ناں۔۔
    وہ نینوں والے اشارے
    وہ اشارے کنایوں میں گلاں
    وہ تانک جھانک
    افف

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    سر جی سب تو آپ کی طرح
    ماہر
    نہیں ہیں اشارے سمجھنے کے
    اس لیے ہم نے وضاحت چاہی ہے

Page 4 of 15 FirstFirst 123456714 ... LastLast

Similar Threads

  1. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 05) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 30
    Last Post: 6th November 2014, 10:36 PM
  2. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 04) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 53
    Last Post: 6th November 2014, 09:55 PM
  3. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 02) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 25
    Last Post: 5th November 2014, 05:03 PM
  4. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 03) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 29
    Last Post: 5th November 2014, 02:45 PM
  5. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 01) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 30
    Last Post: 5th November 2014, 02:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •