Page 5 of 15 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 171

Thread: Win Winner Rank ~ITDunya Anniversary Contest~

  1. #49
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وقیع بھائی اس کے لئے آصف بھائی آپ کو بہتر گائیڈ کرچکے ہیں ۔

    Quote waqeehader said: View Post
    بھائی میں نے فارغ وقت میں ایک مشغلہ بنایا ہے کہ میں جو بھی حدیث سنتا ہو یا پڑھتا ہوں تو اس کو لکھ لیتاہوں۔
    میرے پاس وہ ان پیج فارمیٹ میں ہے۔
    اور ان کی تعداد 800کے قریب ہے۔
    کیا میں آپ کو وہ سینڈ کردوں آرٹیکل کے لیے ؟؟؟
    اس لئے پوچھ رہاہوں کہ800 احادیث وہ بھی میگزین میں۔
    تو میں نے اس لیے پوچھا باقی کہتے ہیں تو سینڈ کردیتاہوں؟؟؟

  2. #50
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    یہ چیز میرے عزیز۔۔۔
    تو پھر بے چینی سے آپ کی تحریر کا انتظار ہے ہمیں

    Quote Najam Mirani said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ شہزاد اقبال بھائی آپ نے آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ کے حوالے
    سے بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے ، میں بھی ان شاء اللہ کوشش کر کے کچھ تحاریر
    آپ کی بتائی ہوئی ای میل پر بھیج دوں گا۔
    جزاک اللہ خیرا

  3. #51
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی بھائی بلکل۔۔ آپ ارسال کردیں بس یہ خیال رہے کہ ہمیں یونی کوڈ فارمیٹ میں ہی چاہیے مطلب ان پیج میں ہو ، ورڈ میں ہو نوٹ پیڈ میں ۔۔۔

    Quote jogibaba said: View Post
    حال ہی میں ملک پاکستان کی نامور شخصیت سپوت شاعر مشرق ڈاکٹر محمد جاوید اقبال صاحب کا انتقال ہوا ہے کیا ان کی سوانح حیات اس مقابلے کےلئے میں ارسال کر سکتا ہوں؟
    یاد رہے یہ سوانح حیات مجھے ان کے فیملی ریسورس سے ملی ہے اور سو فیصد درست ہے۔۔۔۔

  4. #52
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    جی عتیق بھائی آپ ارسال کرسکتے ہیں

    Quote M ATEEQ TRIX said: View Post
    میں نے ایک تحریر لکھی ہے لیکن آپ نے جو میگزین کا ماڈل دیا اس سے علاوہ ہے تو کیا کروں

  5. #53
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے واہ ۔۔ کیابات ہے بھائی کیا بات ہے۔۔
    ویلڈن یارا۔۔۔

    اب جلدی جلدی ، چھیتی چھیتی ، کوئیک کوئیک اس کی پی ایس ڈی فائل
    mag@itdunya.com
    پہ ای میل کردو بھائی۔

    Quote Mshahid_Shan said: View Post
    میری طرف سے ایک کوشش۔
    ٹائٹل پیج

    Attachment 460551

    انر پیج

    Attachment 460550

  6. #54
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    زبردست بھائی۔۔
    آپ ای میل کردیں پی ایس ڈی فائل۔۔


    Quote Mshahid_Shan said: View Post
    میری طرف سے ایک کوشش۔
    ٹائٹل پیج

    Attachment 460551

    انر پیج

    Attachment 460550
    Quote zoqyshairy said: View Post

    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ بہت ہی اچھی خوشخبری سنائی ہے آپ نے
    آئی ٹی دنیا
    کی دسویں سالگرہ کے حوالے سے

  7. #55
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی بھائی ضرور۔۔ اورپیج کے ساتھ ساتھ تحریر بھی چاہیے آپ کی طرف سے ۔۔۔

    Quote Awesome_Boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے شہزاد بھائی
    ایک بار سے میگزین کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
    بہت ہی شاندار نیوز سنائی ہے
    انشاءاللہ میں وقت پر تحریریں اور انر پیج وغیرہ روانہ کردونگا
    امید کرتا ہوں سب دوست ضرور ہمارا ساتھ دیں گے

  8. #56
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    یہ آیا میرا شیر جوان بھائی۔۔۔
    ویلکم ویلکم۔۔ میں ابھی پوسٹ کے ریپلائی دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ حمزہ کو ٹیگ کرتا ہوں وہ بھی آئے۔۔۔حمزہ بھائی آپ کی طرف سے ٹائٹل اور انر پیج وغیرہ کاانتظار ہے اس کے علاوہ فہرست کا پیج وغیرہ بھی ۔۔ اور ساتھ ساتھ تحریر بھی درکار ہوگی۔۔تو وقت کم اور کام زیادہ تو سستی بلکل نہیں چلے گی

    Quote Ghoost72 said: View Post
    و علیکم السلام
    شہزاد بھائی بہت بہت بہت ہی اچھی خبر سنائی ہے
    کہ اس دفعہ میگزین بھی شائع ہو اور اوپر سے ہمارے فیملی کی سالگیرہ
    وہ بھی دسویں
    ماشااللہ آج ہمارے فورم کو دس سال مکمل ہوگے علم کی کرنیں بکھرتیں
    جزاک اللہ
    میں سلام پیش کرتا ہو تمام آئی دنیا ایڈمن ، مینجمنٹ اور باقی ٹیم کو
    آخر وہ دن آ ہی گیا اس دفعہ میں انشاللہ بھرپور کوشش کرونگا کہ میں
    اپنے اس استاد جیسے فورم کے لیے ہر خدمت بجا لاؤ۔ انشااللہ
    اس دفعہ میگزیں مین تحریر بھی ارسال ہو گی اور ڈیزائینگ کا ہر ممکنہ جوہر بھی دکھاؤ گا اور اپنی محنت کی وجہ سے میگزیں ٹیم میں شامل ہونگا
    انشاللہ

  9. #57
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    جی ضرور بھیا ہم بھی حصہ لیں گے اور ضرور حصہ لیں گے
    فکر ناٹ
    ------
    تھیم سے مراد تھی کس ممبرز کس رنگ میں
    انر پیج اور فہرست کا پیج ڈیزائن کریں
    خاص طور پر
    ----------
    میں نے تو سرخ اور گلابی رنگ منتخب کیا ہے
    اگر
    رنگ کے بارے میں بھی بتا دیا جائے تو اچھا رہے گا
    باقی
    ڈیزائینگ اپنی مرضی کے رنگ کی کر سکتے ہیں
    ------------
    اس کے علاوہ اگر ممبرز کے مضامین میں تصاویر لگانی مقصود ہوں تو
    تصاویر کو نمبر وائز محفوظ کیا جائے اور مضمون میں جس جگہ تصویر لگانی ہے اس جگہ اس کی نشاندہی کر دی جائے تاکہ بہتر کام ہوسکے تو اچھا رہےگا
    کیوں ممبرز کیا کہتے ہیں آپ سب؟

  10. #58
    Usama4's Avatar
    Usama4 is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2021 @ 12:07 AM
    Join Date
    08 Jul 2015
    Location
    Jarranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,260
    Threads
    102
    Credits
    2,572
    Thanked
    374

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    یہ آیا میرا شیر جوان بھائی۔۔۔
    ویلکم ویلکم۔۔ میں ابھی پوسٹ کے ریپلائی دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ حمزہ کو ٹیگ کرتا ہوں وہ بھی آئے۔۔۔حمزہ بھائی آپ کی طرف سے ٹائٹل اور انر پیج وغیرہ کاانتظار ہے اس کے علاوہ فہرست کا پیج وغیرہ بھی ۔۔ اور ساتھ ساتھ تحریر بھی درکار ہوگی۔۔تو وقت کم اور کام زیادہ تو سستی بلکل نہیں چلے گی



    aray wah bohot achay bhai jann bohot mubarak ho ITD saal gira .. Sir ye winner kb tk rahay ga
    ....

  11. #59
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ کہتے ہیں تو یہ لیں جی چیک کریں ان کو بھی جو کمی بیشی ہو ضرور رائے دیں
    یہ انر پیج ہیں ۔۔۔۔دو۔۔۔ڈیزائن میں
    Name:  PAGE-1.jpg
Views: 40
Size:  55.5 KB

    Name:  PAGE-2.jpg
Views: 61
Size:  53.7 KB

  12. #60
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اس پر ابھی کام جاری ہے مزید کچھ ایڈ کرنا ہے
    درمیان میں ۔۔۔آئی ٹی دنیا ۔۔۔۔واٹر مارک
    اور
    نیچے باڈر پر
    فورم کا نام انگلش میں

Page 5 of 15 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 05) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 30
    Last Post: 6th November 2014, 10:36 PM
  2. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 04) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 53
    Last Post: 6th November 2014, 09:55 PM
  3. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 02) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 25
    Last Post: 5th November 2014, 05:03 PM
  4. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 03) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 29
    Last Post: 5th November 2014, 02:45 PM
  5. Solved ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 01) Win Winner Rank
    By Shehzad Iqbal in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 30
    Last Post: 5th November 2014, 02:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •