بہت شکریہ۔۔۔۔۔آپ نے بہترین معلومات فراہم کی ہیں۔۔۔۔
بہت ہی انفارمیٹو او ریسرچ کرکے بنایا گیا تھریڈ ہے۔
کافی خوبصورت انداز سےپیش کیا۔
امید ہے آگے بھی ہمیں ایسی انفارمیشن شئیر کرتے رہیں گے۔
Wha bhai.
Nice Information.
اسلام علیکم :بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی .
وعلیکم السلام
بہت اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ
Nice
§$ШєЄtТ Ндскєя
وعلیکم السلام
--------
یہ آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
---------
جس مووی کی آپ بات کر رہے ہیں
اُس مووی کا وہ مطلب نہیں تھا
جو
آپ نے شئیر کیا
ہاں ایک پہلو کہا جاسکتا ہے
میرے خیال میں اُس فلم کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ
اگر
right man , right place
پر نہیں ہوگا تو یہ سب کچھ بھی ہو سکتا ہے
اس لیے درست شخض کو ہی اصل مقام پر ہونا چاہیے
آپ کی اگلی شئیرینگ کا انتظار رہے گا
Bookmarks