Results 1 to 5 of 5

Thread: Window 7 Download Link Help

  1. #1
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,086
    Threads
    54
    Credits
    1,414
    Thanked
    33

    Default Window 7 Download Link Help

    Hi all frndz.. & expert.. plzzz help me.. mujhe window7 ka download link chaye ??? and usko usb m se karne ka tareeka bi batao plzzz help me plzzzzzzzzzzz

  2. #2
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    ؛1۔ ونڈوز انسٹال کرنے کے لیے آپ ٹورنٹس سائٹس کا استعمال کر سکتے ہیں۔لیکن یاد رہے کہ اگر آپ بعد میں یو۔ایس۔بی سے انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں تو ونڈوز کو ڈاؤنلوڈ کرتے وقت آئی۔ایس۔او فائل کا انتخاب کیجئے۔
    نوٹ: ٹورنٹس پر بیشتر ونڈوز فائلز آئی۔ایس۔او کی شکل میں ہی ہوتی ہیں لیکن چیک کر لینا بہتر ہے
    ؛2۔ یو۔ایس۔بی پر بوُٹ ورائیٹ کرنے کے لیے آپ مائیکروسافٹ کا آفیشل ٹوُل استعمال کر سکتے ہیں۔
    یہ سافٹ ویئر چند ہی میگا بائیٹس کا ہے اور گوگل پر
    Windows 7 USB DVD Download Tool
    لکھ کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یا پھر ذیل میں دیے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیجئے
    جب آپ ونڈوز کو ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اس سافٹ ویئر کو انسٹال کر لیں تو اس سافٹ ویئر کو کھولیں۔
    یہاں سے آپ یو۔ایس۔بی کے آپشن کا انتخاب کر کے سافٹ ویئر کو ونڈوز کی آئی۔ایس۔او فائل کا پتہ دے دیں تو ونڈوز کو یو۔ایس۔بی منتقل کر دیا جائے گا۔
    اس کے بعد آپ اس یو۔ایس۔بی کے ذریعے کسی بھی ایسے کمپیوٹر پر کہ جو یو۔ایس۔بی بوُت کو سپپورٹ کرتا ہو، انسٹال کر سکتے ہیں۔
    سسٹم کو سٹارٹ کرتے وقت بائیوس کی سیٹنگ سے یو۔ایس۔بی کو بوُٹ کرنا نہ بھولیں۔

  3. #3
    IT Helper's Avatar
    IT Helper is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2024 @ 03:28 PM
    Join Date
    29 Nov 2013
    Location
    On My Mind
    Gender
    Male
    Posts
    1,174
    Threads
    33
    Credits
    3,075
    Thanked
    220

    Default

    Behtreen help ki hy bhai.

    Aap ki problm Hall howi?

  4. #4
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,086
    Threads
    54
    Credits
    1,414
    Thanked
    33

    Default

    Quote Muhammadian said: View Post
    ؛1۔ ونڈوز انسٹال کرنے کے لیے آپ ٹورنٹس سائٹس کا استعمال کر سکتے ہیں۔لیکن یاد رہے کہ اگر آپ بعد میں یو۔ایس۔بی سے انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں تو ونڈوز کو ڈاؤنلوڈ کرتے وقت آئی۔ایس۔او فائل کا انتخاب کیجئے۔
    نوٹ: ٹورنٹس پر بیشتر ونڈوز فائلز آئی۔ایس۔او کی شکل میں ہی ہوتی ہیں لیکن چیک کر لینا بہتر ہے
    ؛2۔ یو۔ایس۔بی پر بوُٹ ورائیٹ کرنے کے لیے آپ مائیکروسافٹ کا آفیشل ٹوُل استعمال کر سکتے ہیں۔
    یہ سافٹ ویئر چند ہی میگا بائیٹس کا ہے اور گوگل پر

    لکھ کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یا پھر ذیل میں دیے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیجئے

    جب آپ ونڈوز کو ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اس سافٹ ویئر کو انسٹال کر لیں تو اس سافٹ ویئر کو کھولیں۔
    یہاں سے آپ یو۔ایس۔بی کے آپشن کا انتخاب کر کے سافٹ ویئر کو ونڈوز کی آئی۔ایس۔او فائل کا پتہ دے دیں تو ونڈوز کو یو۔ایس۔بی منتقل کر دیا جائے گا۔
    اس کے بعد آپ اس یو۔ایس۔بی کے ذریعے کسی بھی ایسے کمپیوٹر پر کہ جو یو۔ایس۔بی بوُت کو سپپورٹ کرتا ہو، انسٹال کر سکتے ہیں۔
    سسٹم کو سٹارٹ کرتے وقت بائیوس کی سیٹنگ سے یو۔ایس۔بی کو بوُٹ کرنا نہ بھولیں۔
    thankx.. m karta hon cheak

  5. #5
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,086
    Threads
    54
    Credits
    1,414
    Thanked
    33

    Default

    Quote IT Helper said: View Post
    Behtreen help ki hy bhai.

    Aap ki problm Hall howi?
    mene cheak nh kya h abi tk... paar umeed h problem solve ho jaegy

Similar Threads

  1. ALL Great Symbian S60 (3rd Edition) Applications by Abbasi
    By ZuhaibAbbasi in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 493
    Last Post: 28th May 2016, 11:10 AM
  2. Download Videos From Yaaya.mobi
    By Waqar-786 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 29
    Last Post: 26th April 2013, 03:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •