muqeet65 said: Nice شکریہ
salmanssss said: اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بہت شکریہ آپکا بہت بہت شکریہ برادر آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
salmanssss said: اسلامُ علیکُم آئی ٹی دنیا کی 10ویں سالگرہ پر میری طرف سے ایک تحفہ قبول کیجیئے یہاں کلک کریں شکریہ وعلیکم السلام واہ کیا بات ہے بہت ہی اچھی ڈیزائنگ کی ہے برادر ویلڈن
Mshahid_Shan said: میری طرف سے یہ انٹری شامل کر لیجئیے۔ اُمید ہے ضرور پسند آئے گی۔ تھریڈ لنک ارے واہ شاید بھائی زبردست وال پیپر بنایا ہے شکریہ
Abeer Alam said: بہت اچھا مقابلہ شئیر کیا ہے برادر۔ امید ہے بہت اچھے اچھے ڈیزائنز دیکھنے کو ملینگے۔ انشاءاللہ بہت شکریہ برادر کیا آپ حصہ نہیں لیں گے اس کونٹیسٹ میں؟
Kashif31 said: itd forum per ap ne bhut acha contest rakha hai. umeed hai muqabla dilcheb rhe ga بہت بہت شکریہ برادر برادر کیا آپ حصہ نہیں لیں گے اس کونٹیسٹ میں؟
ALi.HaiDEr said: اسلام وعلیکم ! میں کوئی ماہر نہیں ہوں لیکن آئی ٹی دُنیا کی خوشیوں میں اپنا حصہ بھی ڈالا ہے۔۔ یہاں کلک کریں وعلیکم السلام زبردست بہت اچھی ڈیزائنگ کی ہے شکریہ
جی کیوں نہیں ضرور حصہ لوں گا۔۔۔۔ جلد ہی لاتا ہوں ایک اچھا سا وال پیپر ~~~~~~~~~~~ Awesome_Boy said: انشاءاللہ بہت بہت شکریہ برادر برادر کیا آپ حصہ نہیں لیں گے اس کونٹیسٹ میں؟
~~~السلام وعلیکم~~ ~~~~~~~~~ یہ لیں جی ہمارا وال پیپر بھی آ گیا ~~~~~~~~~~ http://www.itdunya.com/t522679/
Awesome_Boy said: وعلیکم السلام زبردست بہت اچھی ڈیزائنگ کی ہے شکریہ بہت شکریہ برادر
Awesome_Boy said: وعلیکم السلام واہ کیا بات ہے بہت ہی اچھی ڈیزائنگ کی ہے برادر ویلڈن شکریہ ڈیئر بہت بہت
Awesome_Boy said: بہت بہت شکریہ برادر برادر کیا آپ حصہ نہیں لیں گے اس کونٹیسٹ میں؟ muzrat khawa hu per mujhe photoshop ky bare main kuch nhi ata werna main hisa zror leta
Forum Rules
Bookmarks