آپ پینٹ برش میں کام کرلیں اور گرافکس کے حوالے سے جو سوفٹ وئیر بھی آتا ہے اس میں کام کرلیں اور فوٹو شاپ تو بہت انٹرسٹنگ سوفٹ وئیر ہے یہ تو بور ہونے ہی نہیں دیتا آپ اسے بھی دیکھیں۔۔
Kashif31 said:
muzrat khawa hu per mujhe photoshop ky bare main kuch nhi ata werna main hisa zror leta
کاش میں ڈیزائنر ہوتا تو ضرور حصہ لیتا فوٹوشاپ پر کتاب تو لکھ لی مگر ڈیزائنرز کا ذہن تخلیقی ہوتا یہ فنکارانہ صفات کسی کسی کو حاصل ہوتی ہیں کہ کیسا بنانا ہے کیسا اچھا لگے گا کون سے کلرز سلیکٹ کروں یہ کام میرے بس سے باہر ہے
Bookmarks