تمام دوستوں کو اسلام علیکم دوستو میں کافی عرصہ سے کام میں مصروفیت کی وجہ سے سائیٹ پر نہیں آسکا ۔ جس کی معزرت چاہتا ہوں ۔
دوستوں ویڈیو وغیر ڈانلوڈنگ کےلیے آج کل ڈیلی موشن
استعمال ہو رہی ہے جب بھی انٹر نیٹ ڈاؤن لوڈنگ کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کرنے لگتے ہیں تو کافی ساری لنگ آجاتی ہیں ۔ کسی بھی لنگ پر کلک کریں کچھ بائٹ کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ ہوتی ہے پوری ویڈیو ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی ۔ اگر کسی دوست کو پتہ ہو تو مہربانی کر کے شیئر کریں ۔ شکریہ
پکچر ساتھ شیئر کی ہے
Bookmarks