اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
Happy 10th Anniversary of ITDunya
آئٹی دنیا کی دسویں سالگرہ مبارک ہو
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز و ٹیم ممبرز کو آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور یم سب آئی ٹی دنیا کے اس دس سالہ علمی سفر پر آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے پیار بھری مبارک باد پیش کرتے ہیں
شکریہ
سلمان احمد
Bookmarks