zoqyshairy
آپ نے واقعی اس فورم کے دوستوں کو اورئیکل سیکھانے میں
بہت ہی محنت اور دلچسپی سے کام لیا۔ گو کہ مجھے بھی بہت ہی شوق رہا کہ آپ کی کلاسس میں مستقل مزاجی کے ساتھ حاضر رہوں پر غمِ روزگار نے شوق کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ آپ نے ساری کلاسس کو ایک ساتھ کر کے کم سے کم مجھے پر تو بہت ہی احسان کیا۔ جس کے لیے آپ کا بہت مشکور ہوں۔
انشاء اللہ زندگی رہی تو ان تمام کلاسس کو ترتیب کے ساتھ پڑ ھ کر ضرور سیکھنے کی کوشش کرونگا۔
اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے
آمین