great work !!!!
good work dear
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ بہت خوب بھائی بہت خوب۔۔
ویلڈن ۔۔۔اسٹارٹ اتنا پیارا ہے تو آپ جب استاد بنو گے تو کیسا کام ہوگا۔۔واؤ۔۔
وعلیکم السلام
--------
آپ کو بھی آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
-------
آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
اس
غرض سے عرض ہے
اسٹاراپ ڈیزائن اچھا ہے
بس تحریر میں تھوڑا جھول ہے۔۔۔گرامر کی رو سے
لفظ جوڑے کو استعمال کرتے وقت ہمیں اُس کا درست استعمال ۔۔۔مراد۔۔۔لفظ کا مقام اور موقع بھی دیکھنا ہوگا
------
لوگو۔۔۔۔تھوڑا چھوٹا کر کے ۔۔۔۔اور۔۔۔اُس کی اوپیسٹی کم کر کے لگاناہوگا
فور گرونڈ ۔۔۔اور۔۔۔بیک گرونڈ
کے کلرز پر بھی توجہ دینی ہوگی
ابھی تو اسٹارٹ ہے اس لیے اتنا ہی کافی ہے
کوشش جاری رکھیں
انشاء اللہ جلد محنت رنگ لائے گی
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
بہت اچھے جناب
[B][FONT=Georgia][SIZE=4][COLOR="#FF0000"][COLOR="#FF0000"](There is) none worthy of worship except Allah. Muhammad is Messenger of ALLAH.[/COLOR][/COLOR][/SIZE][/FONT][/B]
Great work.
Bookmarks