دوستوں میرا اینڈ رائیڈ ہواوے کا ہے کچھ دنوں سے ہینگ اور سست ہورہا ہے اپنے آپ ایڈ آجاتے ہیں جب وائی فائی استعمال کروں تو۔ پھر کمپیوٹر سے اسکین کرتا ہوں تو بہت سارے وائیرس نکلتے ہیں۔
اب جیسے ہی وائی فائی آن کروں وائیرس اندھر گھس جاتے ہیں۔
مجھے اس کا حل بتاہیں اور یہ اڈوب ائیر کیا ہے جو بار بار اسکرین پے آجاتا ہے
۔