وعلیکم السلام باسط بھیا
------
یہ پڑھ کر اچھا لگا کہ آپ کو خفیہ علوم کے بارے میں جاننا اچھا لگتا ہے
پر
یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ جو علم کائنات میں پھیلا ہوا ہے اُس کی طرف تو
توجہ نہیں ہے۔جیسے ۔۔۔۔السلام علیکم ۔۔۔۔اس طرح لکھا جاتا ہے۔
-------
کتاب تو ڈاون لوڈ کر لی ہے۔۔۔۔پڑھ کر بعد میں دیکھیں گے کہ کون کو ن سے جادو ہیں اُس میں
آپ کی شئیرینگ ہے تو لاجواب ہی ہوگی یقیناً
---------
میرا اپنا خیال ہے کہ ۔۔۔اس کتاب میں سے جاوا کی ایک ٹپ ۔۔۔یا۔۔جادو ۔۔لیں ۔۔۔اُس کو استعمال کرنے کے لیے ایک تھریڈ بنائیں
کہ ہم جاوا میں اس کام کو کس طرح کر سکتے ہیں
--------
جاوا سوفٹ وئیر کا لنک دیں ۔۔۔جس میں آپ تیار کریں گے
کوڈ بھی پیسٹ کر دیں
اور
اُس کوڈ کواستعمال کرنے کا طریقہ بھی
پھر
میرے جیسا بندہ بھی ساری چیزوں اور طریقہ کار کے ہوتے ہوئے
ضرور
آزمائے گا آپ کی شئیرینگ کو
اور
اگر کچھ سمجھ نہیں آیا تو ۔۔۔سوال۔۔۔جواب۔۔۔یا۔۔۔رہنمائی
--------
آپ کی اگلی شئیرینک کا انتظار رہے گا
خوش رہیں